-
یمن کے دارالحکومت صنعا میں فلسطینیوں کی حمایت میں زبردست مظاہرے (ویڈیو)
Nov ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۲:۵۰غزہ پر وحشیانہ صیہونی بمباری کے خلاف یمن کے دارالحکومت صنعا میں مظاہرے کئے گئے۔
-
غزہ میں الشفاء ہسپتال کے اطراف میں صیہونی فوجیوں کی بمباری (ویڈیو)
Nov ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۶صیہونی فوج نے غزہ کے سبھی اسپتالوں پر بمباری تیز کردی ہے اور غزہ پٹی کے سبھی اسپتال صیہونی فوج کی شدید بمباریوں کی زد میں ہیں۔
-
سعودی عرب اور افریقی ملکوں کا غزہ میں جنگ بندکرنے کا مطالبہ
Nov ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۱سعودی عرب اور افریقی ملکوں نےایک بیان میں غزہ میں صیہونی حکومت کے حملے بند کئے جانے پر تاکید کی ہے۔
-
صیہونی فوجی ٹھکانوں پر حزب اللہ لبنان کے ڈرون حملے
Nov ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۱حزب اللہ لبنان نے مقبوضہ فلسطین کے سرحدی علاقے میں صیہونی حکومت کے فوجی اڈوں کو ڈرون طیاروں سے نشانہ بنایا ہے۔
-
یمن کی مسلح افواج کا صہیونی دشمن کے حساس اہداف پر بیلسٹک میزائلوں سے حملہ
Nov ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۸یمنی مسلح افواج نے اسرائیلی شہر ایلات کو بیلسٹک میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔
-
صیہونی بستیوں اور صیہونی فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملہ
Nov ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۲فلسطینی مزاحمت نے مشرقی غزہ کے اطراف میں واقع صیہونی بستیوں اور صیہونی فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملے کئے ہيں۔
-
زمینی جنگ کا مرکز، مغربی غزہ کے اطراف کا علاقہ
Nov ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۲قدس کی غاصب اور جابرصیہونی حکومت کو اب تک نہ فقط اپنے حملوں میں کوئی خاطر خواہ کامیابی نہیں ملی ہے بلکہ اسے ہر محاذ پر پسپائی کا سامنا بھی کرنا پڑ رہا ہے۔
-
غزہ جنگ، امریکہ پر حملے کا داعش لے رہا ہے انتقام
Nov ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۹جہاں ایک طرف شامی قوم فلسطین کی حمایت کر رہی ہے اور ملک کی مزاحمتی تنظیمیں غزہ کے مظلوم عوام کی حمایت کے لیے جنوب میں اسرائیل اور مشرق میں امریکہ کے خلاف برسرپیکار ہیں، وہیں دہشت گرد گروہوں بالخصوص خونخوار دہشت گرد گروہ داعش نے اسرائیلی فضائی حملوں کے ساتھ اپنی سرگرمیاں تیز کر دی ہیں۔
-
حملہ یمن سے ہوا اور نشانہ شام کو بنایا
Nov ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۳اسرائیلی فوج نے ایلات شہر پر ڈرون حملے کے جواب میں شام میں اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے جبکہ نیٹ پلس نے یمن میں انٹرنیٹ سروس مکمل طور پر معطل ہونے کی اطلاع دی ہے۔
-
غزہ کی حمایت میں کھل کر اترا یمن، امریکہ اور اسرائیل کو دی کھلی دھمکی
Nov ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۳یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے سیاسی دفتر کے رکن کا کہنا ہے کہ یمن میں ایسی صلاحیتیں موجود ہیں جو اسے فلسطینی کاز اور فلسطینیوں کی امنگوں کی حمایت پر آمادہ کرتی ہیں۔