-
ایران اور ترکیہ کے سربراہوں کی ازبکستان میں ملاقات، او آئی سی اجلاس کو نتیجہ خیز بنانے پر صدر رئیسی کی تاکید (ویڈیو)
Nov ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۳:۳۱اسلامی جمہوریہ ایران اور ترکیہ کے صدور نے ازبکستان میں منعقدہ ایکو کے اجلاس کے موقع پر فلسطین کے تعلق سے تفصیلی مذاکرات میں، ریاض میں اسلامی ملکوں کے سربراہی اجلاس میں موثر اور عملی فیصلے کئے جانے کی ضرورت پر تاکید کی۔
-
غزہ میں بچوں کے ہسپتال پر صیہونی فوجیوں کی بمباری (ویڈیو)
Nov ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۰غزہ میں بچوں کے ہسپتال الرنتیسی کے ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ اس ہسپتال پر صیہونی حکومت کے بمبار طیاروں نے بم گرائے ہیں۔
-
عراق میں امریکی فوجی چھاؤنی پر استقامتی محاذ کے راکٹ حملے (ویڈیو)
Nov ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۹پریس ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ مغربی عراق میں امریکہ کے عین الاسد فوجی ٹھکانے پر راکٹ حملہ ہوا ہے۔
-
غزہ کی حمایت جاری رکھنے پر حزب اللہ لبنان کی تاکید
Nov ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۴حزب اللہ لبنان نے غزہ کے مظلوم عوام اور مزاحمت کے لئے اپنی حمایت جاری رکھنے پر تاکید کی ہے۔
-
اسرائیلی فوج کے ٹینک صیہونیوں کے تابوت میں تبدیل (ویڈیو)
Nov ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۳فلسطین کے القسام بریگیڈ کا کہنا ہے کہ غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کے ٹینک صیہونی فوجیوں کے تابوت میں تبدیل ہوگئے ہیں۔
-
صیہونی ٹھکانوں پر یمنی فوج کا میزائلی حملہ (ویڈیو)
Nov ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۷یمن کی مسلح افواج نے اعلان کیا ہے کہ اس نے مقبوضہ فلسطین کے جنوبی علاقے میں فوجی اہداف کو نشانہ بنایا ہے۔
-
صیہونی دشمن کو پہنچنے والے نقصانات اس سے بہت زیادہ ہیں جو اس نے اعلان کئے ہیں: حماس
Nov ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۵اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے نمائندے نے بتایا ہے کہ صیہونی دشمن کو پہنچنے والے نقصانات اس سے بہت زیادہ ہیں جو اس نے اعلان کئے ہیں۔
-
غاصب اسرائیلی فوج کا اعتراف
Nov ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۵غاصب اسرائیلی فوج نے غزہ پٹی میں جاری فلسطینی استقامتی مجاہدین کے خلاف زمینی جنگ میں اپنے ایک اور فوجی کی ہلاکت کا اعتراف کیا ہے۔
-
عراق اور اردن کی سرحد پر کیا ہو رہا ہے؟ (ویڈیو)
Nov ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۲ان دنوں عراقی نوجوانوں نے صہیونیوں سے مقابلے کے لیے اپنی تیاری کا اعلان کرتے ہوئے اردن کی سرحد پر دھرنا دیا ہوا ہے۔ دیگر اجتماعات اور اس دھرنے میں فرق یہ ہے کہ اردن کے سرحد پر موجود یہ جوان ہر لمحہ فلسطین جانے کےلئے تیار بیٹھے ہیں
-
جنگ غزہ میں یمن کے شامل ہونے کا مطلب کیا ہے، تیسرے محاذ کے کھلنے سے اسرائیل کو کیا ہوگا نقصان؟
Nov ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۲ایسی صورت میں کہ جب اہم عرب ممالک نے غزہ پٹی کے خلاف صیہونی حکومت کے جرائم اور خطے میں ہونے والے انسانی المیے کے حوالے سے غیر فعال موقف اختیار کر رکھا ہے، صنعا میں واقع یمن کی نیشنل سالویشن حکومت نے باضابطہ طور پر صیہونی حکومت کے خلاف جنگ میں داخل ہونے کا اعلان کر دیا۔