-
شام میں امریکی اڈوں پر عراق کے استقامتی گروپوں کے حملے
Nov ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۳:۰۰شام میں کونیکو گیس فیلڈ میں امریکی فوجی اڈے پر حملہ ہوا ہے۔
-
افغانستان: کابل میں دھماکہ، سات افراد جاں بحق اور متعدد زخمی
Nov ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۴افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے ایک بم دھماکے میں کم سے کم سات افراد جاں بحق ہوگئے۔
-
غزہ میں 120 سے زائد ہسپتالوں پر غاصب صیہونی حکومت کی بمباری
Nov ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۶غاصب صیہونی حکومت، غزہ کے خلاف اپنی جارحیت کے آغاز سے اب تک ایک سو بیس طبی مراکز پر بمباری کرچکی ہے۔
-
تل ابیب کے مختلف علاقوں پر القسام بریگیڈ کے جوابی میزائلی حملے
Nov ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۱فلسطین کی تحریک حماس کے القسام بریگیڈ نے صیہونی جارحیت کے جواب میں تل ابیب اور اس کے اطراف کے علاقوں میں صیہونی فوجی ٹھکانوں پر میزائل حملے کئے ہیں۔
-
غاصب صیہونی فوجیوں کی غزہ میں النصیرات کیمپ پر بمباری، دسیوں فلسطینی شہید اور زخمی
Nov ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۰غزہ میں رہائشی علاقوں اور لوگوں کے مکانات، اسکولوں اور اسپتالوں پر غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے۔
-
غزہ میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 10 ہزار تین سو سے زیادہ ہوگئی
Nov ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۰فلسطین کی وزارت صحت کے بیان کے مطابق غزہ میں غاصب افواج کی بربریت میں اب تک 10 ہزار 328 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔
-
غزہ پٹی میں غاصب اسرائیلی حکومت کے مزید 5 ٹینک تباہ کردیئے گئے
Nov ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۷فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ نے غزہ پٹی میں غاصب فوج کے مزید 5 ٹینک تباہ کردیئے ہیں۔
-
کیا اسرائيل میں ایک لاکھ ہندوستانی ملازمین فلسطینی ملازمین کی جگہ کام کریں گے؟
Nov ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۹اطلاعات ہیں کہ غاصب اسرائیلی حکومت فلسطینی ملازمین کی جگہ ایک لاکھ ہندوستانیوں کو ملازمت دینے کا منصوبہ بنا رہی ہے۔
-
طوفان الاقصی میں ہلاک ہونے والے صیہونیوں کی تعداد کا انکشاف کرنے والا مشہور صیہونی صحافی گرفتار
Nov ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۳فلسطین کی تحریک حماس کے طوفان الاقصی آپریشن میں ہلاک ہونے والے صیہونیوں کی تعداد کا انکشاف کرنے پر صیہونی حکومت کے مشہور نامہ نگار افرائیم مردخائی کو گرفتار کرلیا گیا۔
-
انسانیت سوز جرائم، غزہ اور جنوبی لبنان پر وائٹ فاسفورس بموں کی بارش
Nov ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۸غاصب صیہونی حکومت غزہ کے خلاف کسی بھی طرح کے انسانیت سوز جرائم سے گریز نہیں کر رہی ہے اور اب اس نے غزہ اور جنوبی لبنان پر اپنے وحشیانہ حملوں میں وائٹ فاسفورس بموں کا استعمال شروع کر دیا ہے۔