-
غزہ کی تازہ ترین صورتحال، ہر طرف لاشوں کے ٹکڑے اور خون ہی خون
Nov ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۹غزہ پر آج بتیسویں دن بھی غاصب صیہونی حکومت کے جارحانہ حملے جاری ہيں جس میں متعدد فلسطینی شہید اور زخمی ہوئے ہيں
-
صیہونی اہداف پر یمن کے ڈرون حملے (ویڈیو)
Nov ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۵یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے فلسطین کے مقبوضہ علاقوں کے اندر، ڈرون طیاروں کے حملے کی خبر دی ہے۔
-
غزہ کی سرحد پر تحریک مزاحمت کے گروہوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان شدید جھڑپیں
Nov ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۷مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ غزہ کے خلاف وحشیانہ صیہونی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے جبکہ فلسطین کی تحریک مزاحمت کے گروہوں نے صیہونی فوجیوں کی غزہ کی طرف پیش قدمی روک دی ہے۔
-
فلسطینی ہلال احمرکی امداد کی درخواست، ضروری سامان کی فراہمی میں صیہونی حکومت کی رکاوٹیں
Nov ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۴فلسطین کی ہلال احمر سوسائٹی نے پیر کی رات ایک بیان جاری کیا جس میں صحت اور امدادی شعبے میں سرگرم اداروں اور تنظیموں سے غزہ اور فلسطین کے شمالی صوبے میں ضروری اشیاء اور امدادی سامان بھیجنے کے لیے فوری اقدامات کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
-
جنوبی غزہ کے علاقے رفح پر صیہونی فوجیوں کا حملہ، چودہ فلسطینی شہید اور متعدد زخمی
Nov ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۸جنوبی غزہ کے علاقے رفح پرصیہونی حکومت کے حملے میں چودہ فلسطینی شہید ہوگئے۔
-
لبنان سے 30 میزائل صیہونی حکومت کی طرف داغ دیئے گئے
Nov ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۰غاصب صیہونی حکومت کی فوج نے اعتراف کیا ہے کہ لبنان سے اسرائیل کی طرف سے 30 میزائل داغے گئے ہیں۔
-
غاصب اسرائیل کے 20 فوجی ہلاک اور 4 فوجی گاڑیاں تباہ، القسام کا گھات لگا کر حملہ
Nov ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۴القسام بریگیڈ نے غزہ پٹی میں غاصب اسرائیلی حکومت کا ایک ٹینک اور چار دیگر فوجی گاڑیاں تباہ کردی ہیں۔ 20 صیہونی فوجیوں کو بھی ہلاک کردیا گیا۔
-
فلسطینی منظر نامہ تبدیل، کیا الفتح تحریک بھی غزہ جنگ میں کود پڑی؟
Nov ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۵صیہونی فوجیوں نے طولکرم میں القسام بریگیڈ کے کمانڈر اور اس علاقے میں الاقصی بریگیڈ کی ریپڈ ایکشن بٹالین کے کمانڈر کو شہید کر دیا۔
-
اردن کی کھلی دھمکی، فلسطینی عوام کی جبری بے دخلی، اعلان جنگ ہے
Nov ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۳اردن کا کہنا ہے کہ فلسطینی عوام کی جبری بے دخلی، ہمارے خلاف اعلان جنگ ہے۔
-
عراقی وزیراعظم نے امریکی وزیر خارجہ کو مایوس کردیا
Nov ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۹عراقی وزیراعظم نے غزہ کے عام شہریوں کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کے کسی بھی طرح کے حملے پر بغداد کی مخالفت پر تاکید کی۔