-
سید حسن نصراللہ: غاصب صیہونی حکومت آج تک غزہ میں ایک بھی فوجی ہدف حاصل نہیں کرسکی ہے
Nov ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۱آج غزہ میں صیہونی دشمنوں کی حماقت دکھائی دے رہی ہے۔ کیونکہ دنیا کی نظروں کے سامنے عام شہریوں، عورتوں اور بچوں کا قتل عام کیا اور مسجد اور کلیساؤں کو مسمار کیا لیکن یہ غاصب صیہونی حکومت آج تک غزہ میں ایک بھی فوجی ہدف حاصل نہیں کرسکی ہے۔
-
سیدحسن نصراللہ: طوفان الاقصی نے ثابت کر دیا کہ صیہونی حکومت مکڑی کے جالے سے بھی زیادہ کمزور ہے
Nov ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۴طوفان الاقصی نے ثابت کر دیا کہ اور صیہونیوں کے اخبارات نے لکھا اور اعتراف کیا کہ صیہونی حکومت مکڑی کے جالے سے بھی زیادہ کمزور ہے۔
-
سیدحسن نصراللہ: ایک حادثہ وجود میں آنے کی ضرورت تھی تا کہ مسئلہ فلسطین شہ سرخی بن کر سامنے آئے
Nov ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۸عزالدین قسام نے طوفان الاقصی کو جنم دیا اور دیگر گروہوں نے بھی کردار ادا کیا۔ اس کا فیصلہ سو فیصد فلسطینی تھا۔
-
سید حسن نصراللہ: طوفان الاقصی کی وجوہات کیا کیا تھیں؟
Nov ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۱طوفان الاقصی کی وجوہات پر روشنی ڈالتے ہوئے سید حسن نصراللہ نے کہا کہ گذشتہ چند برس کے دوران مقبوضہ فلسطین کی صورتحال انتہائی پیچیدہ تھی۔
-
سیدحسن نصراللہ نے فلسطینی اور لبنانی شہداء کے خاندانوں سے اظہار ہمدردی کیا
Nov ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۴فلسطینی اور لبنانی شہیدوں کے اہل خانہ کو مخاطب کرکے سید حسن نصراللہ نے کہا کہ آپ کے فرزند تو چلے گئے لیکن انہوں نے خدا کی راہ میں جہاد کا بہترین، مکمل ترین اور اعلی ترین نمونہ پیش کیا۔
-
اسرائیل کے مزید 4 فوجی ہلاک، اسرائیل فوجیوں کی ہلاکتوں کی تعداد 332 ہو گئی
Nov ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۵صیہونی حکومت نے کہا ہے کہ آج صبح فلسطین کی مزاحمتی فورسز کےساتھ لڑائی میں چار صیہونی فوجی ہلاک اور دو فوجی افسر زخمی ہوگئے
-
سید حسن نصراللہ کی فلسطین کے حالات سے متعلق اہم تقریر
Nov ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۵حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ آج جمعے کو فلسطین کے حالات سے متعلق تقریر کرنے والے ہیں۔
-
سید حسن نصراللہ کی تقریر سے صیہونی حلقوں میں کھلبلی
Nov ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۲فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی کے ترجمان نے کہا ہے کہ صیہونیوں میں حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ کی جمعے کی تقریر کے نتائج سے کھلبلی مچی ہے اور ان میں سخت تشویش پائی جاتی ہے۔
-
جنگ بند نہیں بلکہ فلسطینیوں کا قتل عام جاری رکھیں گے: اسرائیل
Nov ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۶غاصب اسرائيلی حکومت عالمی مطالبے اور اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی قرارداد پاس ہونے کے باوجود غزہ میں جنگ بندی کے لئے تیار نہیں ہے بلکہ شدت کے ساتھ فلسطینیوں کا قتل عام بدستور جاری رکھے ہوئے ہے۔
-
صیہونی فوج کے ٹھکانوں اور فوجیوں پر فلسطینی گروہوں کے جوابی حملے
Nov ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۴فلسطینی گروہوں نے مقبوضہ فلسطین کے شہر اسدود اور مرکزی علاقے پر راکٹوں اور میزائلوں کی بارش کی ہے