-
غزہ لہو لہان، 50 فیصد رہائشی عمارتیں مکمل تباہ
Oct ۳۱, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۸غزہ میں سرکاری پریس دفتر نے اعلان کیا ہے کہ غزہ میں پچاس فیصد رہائشی عمارتیں تباہ ہو چکی ہیں۔
-
غزہ میں ہر گھنٹے میں 12 فلسطینی بچوں کی شہادت، اقوام متحدہ میں فلسطینی مندوب
Oct ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۳اقوام متحدہ میں فلسطینی مندوب نے کہا ہے کہ غزہ میں ہر گھنٹے میں 12 فلسطینی بچے صیہونی جارحیت میں شہید ہورہے ہیں۔
-
ایران اور قطر کے وزرائے خارجہ کا غزہ کی صورتحال پرتبادلۂ خیال
Oct ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۴ایران کے وزیر خارجہ نے امیر قطر سے ہونے والی ملاقات میں غزہ کے مظلوم و نہتھے عوام کے خلاف جاری صیہونی وحشیانہ جارحیت کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
-
حزب اللہ کا غاصب اسرائیلی حکومت کو سخت انتباہ
Oct ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۵حزب اللہ لبنان نے ایک ویڈیو جاری کرکے غاصب اسرائیلی حکومت کو سخت انتباہ دیا ہے۔
-
غزہ میں القسام بریگيڈ اور صیہونی فوجیوں کے درمیان لڑائی
Oct ۳۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۷غزہ کے القسام بریگيڈ نے کہا ہے کہ غزہ کے جنوب اور شمال مغربی محور میں صیہونی فوجیوں کے ساتھ ان کی جھڑپ ہوئی ہے اور اسرائیل کی بکتر بند گاڑیوں کو نشانہ بنایا ہے
-
غزہ پر آج کے حملے میں ایک سو پچیس شہید، پچاس زخمی
Oct ۳۱, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۲خبری ذرائع نے غزہ کے مختلف علاقوں پر غاصب اسرائیل کے کل رات کے وحشیانہ حملوں کے بعد منگل کی صبح کو بھی ان حملوں کے جاری رہنے کی خبر دی ہے
-
عراق میں امریکی فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملہ
Oct ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۸اطلاعات کے مطابق عراق میں واقع امریکی فوجی اڈے عین الاسد پر آج پیرکے روز کئی راکٹ داغے گئے ہیں۔
-
صیہونی فوجی استقامتی محاذ کے جوانوں کے محاصرے میں آ گئے
Oct ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۹القسام بریگيڈ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ استقامت کے مجاہدین نے مغربی ایرز میں سرحد پار کر کے متعدد صیہونی فوجیوں کو ہلاک کر دیا ہے۔
-
فلسطین: کل اور آج! (ویڈیو)
Oct ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۴فلسطین: کل اور آج کی تصویر!
-
طوفان الاقصی آپریشن، صیہونیوں کو دوسرا دھچکا ہے
Oct ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۲حزب اللہ لبنان کے سینئر رہنما کا کہنا تھا کہ صیہونی حکومت کو دوسرا بڑا دھچکا لگا ہے۔