-
لبنان کی تحریک مزاحمت اور جارح اسرائیلی فوج کے درمیان شدید جھڑپیں
Oct ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۱پریس ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ لبنان اور مقبوضہ فلسطین کی سرحد پر لبنان کی تحریک مزاحمت اور غاصب صیہونی حکومت کی جارح فوج کے درمیان لڑائی جاری ہے۔
-
افغانستان کے صوبہ ہرات میں زلزلے کے شدید جھٹکے
Oct ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۲پانچ اعشاریہ چار کی شدت کے ساتھ آنے والے ایک اور زلزلے نے افغانستان کے صوبہ ہرات کے شمالی علاقے کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔
-
غزہ کے بعد شام پر جارح صیہونی فوج کی بمباری
Oct ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۳غاصب صیہونی حکومت کی جارح فوج نے جنوبی شام میں واقع صوبے قنیطرہ کے مضافاتی علاقوں پر گولہ باری کی ہے۔
-
طوفان الاقصی آپریشن میں اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکتوں کی تعداد سامنے آ گئی
Oct ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۱سخت ترین سنسر شپ کے باوجود طوفان الاقصی آپریشن میں اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکتوں کی تازہ ترین تعداد سامنے آ گئی۔
-
غزہ میں خون کی ندی، 28 ہزار فلسطینی شہید و زخمی
Oct ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۸صیہونی حکومت امریکی حمایت اور تعاون سے غزہ کے نہتے اور مظلوم عوام کے خلاف اپنے وحشیانہ جرائم کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے ۔
-
قزاقستان: کوئلہ کان میں بھیانک آتش زدگی، 32 اموات، ایک دن کا قومی سوگ
Oct ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۴قزاقستان کی ایک کان میں شدید آتش زدگی کے نتیجے میں کم سے کم 32 افراد کی موت ہوگئی ہے اور 14 افراد لاپتہ ہیں۔
-
صیہونی دشمن کی شکست و نابودی کا آغاز ہوچکا ہے: القسام بریگيڈ کے ترجمان
Oct ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۴فلسطین کی تحریک حماس کی فوجی ونگ شہید عزالدین قسام کے ترجمان نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کی فوجی اور انٹلی جنس برتری کا دور اب ختم ہوچکا ہے اور اب اس کی ناکامی کا دور شروع ہوگياہے
-
غاصب اسرائیل نے ترکیہ سے اپنے سفارتکاروں کو واپس بلالیا
Oct ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۵:۰۰پریس ذرائع کا کہنا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کے خلاف ترک صدر رجب طیب اردوغان کے بیان کے بعد تل ابیب نے ترکیہ سے اپنے سفارتکاروں کو واپس بلا لیا ہے-
-
نتنیاہو کی پریس کانفرنس کے وقت مزاحمتی فورسیز کا حملہ
Oct ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۴:۳۲خبری ذرائع نے رپورٹ دی ہےکہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم بنیامین نتنیاہو کی پریس کانفرنس کے وقت فلسطینی مجاہدین نے تل ابیب کے بعض علاقوں پر میزائلی حملے کئے ہيں-
-
غزہ پر تیئیسویں روز بھی غاصب اسرائیل کے وحشیانہ حملے جاری
Oct ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۴:۲۱صیہونی حکومت امریکی حمایت اور تعاون سے غزہ کے نہتے اور مظلوم عوام کے خلاف اپنے وحشیانہ جرائم کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے تاہم مزاحمت نے بھی اپنے راکٹ اور میزائل حملوں سے ان کے مظالم کے دنداں شکن جواب دیئے ہيں