-
علاقہ بارود کے ڈھیر پر ہے: اسماعیل ھنیہ
Oct ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۲:۲۹فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ غزہ کے خلاف جاری غاصب صیہونی حکومت کے حملوں کے سبب پورے علاقے کا کنٹرول ہاتھ سے نکل جائے گا اور اس وقت بھی یہ علاقہ بارود کے ڈھیر پر ہے-
-
ایک فلسطینی کے گھر پر بمباری میں گیارہ افراد شہید، متعدد زخمی
Oct ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۴صیہونی حکومت نے شہر رفح میں ایک فلسطینی کے گھر پر بمباری کردی جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے گیارہ افراد شہید اور متعدد دیگر زخمی ہوگئے-
-
غزہ پر اسرائیلی حملے میں کم ازکم پچاس صیہونی قیدی ہلاک
Oct ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۴تحریک حماس کی فوجی شاخ شہید عزالدین القسام بریگيڈ نے کہا ہے کہ غزہ میں حماس کے ہاتھوں قیدی بنائے جانے والے کم از کم پچاس صیہونی افسران اور فوجی، غاصب صیہونی حکومت کے حملوں میں ہلاک ہوئے ہيں
-
فلسطینی استقامتی مجاہدین نے ایک بار پھر تل ابیب پر میزائل برسائے
Oct ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۴عبری ذرائع کے مطابق فلسطینی استقامتی محاذ کے مجاہدین نے غاصب اسرائيل کے مرکزی شہر تل ابیت پر ایک بار پھر شدید میزائل حملہ کیا ہے۔
-
غاصب اسرائیلی فوج کا ایک ڈرون گر کر تباہ، 7 صیہونی زخمی، اب تک 309 صیہونی فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف
Oct ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۵گزشتہ شب مقبوضہ اراضی کے شمال میں غاصب اسرائیلی فوج کا ایک ڈرون طیارہ گر کر تباہ ہوگیا اور 7 صیہونی زخمی ہوگئے۔
-
غزہ پر صیہونی جارحیت میں کتنے صحافی شہید ہوئے؟
Oct ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۸خونخوار اسرائیلی حکومت نے درندگی کی انتہا کردی اور وہ وحشیانہ طریقے سے ہر طبقے سے تعلق رکھنے والے فلسطینیوں کا قتل عام کر رہی ہے۔
-
اسرائیلی فوج نیتن یاہو سے ناراض
Oct ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۴غاصب اسرائیلی وزیر اعظم سے اسرائیلی فوج ناراض، ناراضگی کی وجہ نیتن یاہو کا بیٹا۔
-
اسرائیل نے اپنی شکست کا اعتراف کر لیا
Oct ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۳قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت نے آخر کار اپنی شکست کا اعتراف کر لیا۔
-
اسلامی مزاحمتی محاذ نے صیہونی حکومت کے ایک ہیلی کاپٹر کو نشانہ بنایا
Oct ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۷اسلامی مزاحمتی محاذ نے آج اعلان کیا ہے کہ ایک سام سیون قسم کے میزائل سے صیہونی حکومت کے ایک ہیلی کاپٹر کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
غزہ پر وحشیانہ ترین صیہونی جارحیت
Oct ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۱صیہونی فوج نے کل رات بھی غزہ کے مختلف علاقوں پر بمباری کی۔