-
غزہ میں عام شہریوں کے قتل عام پر ہمیں خاموش نہیں رہنا چاہیئے: امیر قطر
Oct ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۹امیر قطر نے غزہ میں صیہونی حکومت کے حملے روکے جانے پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری اور اس کے نتیجے میں عام شہریوں کے قتل عام پر ہمیں خاموشی اختیار نہیں کرنی چاہئے-
-
غاصب اسرائیل کے فوجی اڈوں پر فلسطینی استقامت کے حملے
Oct ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۳فلسطینی استقامت نے غاصب صیہونی حکومت کے فوجی اڈوں پر راکٹوں ، ڈرون طیاروں اور مارٹر گولوں سے حملہ کیا ہے۔
-
شام میں امریکی اڈوں پر عراق کے استقامتی گروہوں کے حملے
Oct ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۰شام میں امریکی فوج کے زیر قبضہ دیر الزور کے مشرق میں واقع العمر نامی آئل فیلڈ میں دھماکے کی خبر ہے۔
-
غزہ کے لئے مستقل سرحدی راہداری کھولی جائے: حماس
Oct ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۸فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تنظیم حماس نے اسلامی اور عرب ملکوں نیز اقوام متحدہ سے غزہ کے مظلوم عوام تک امداد رسانی کے لئے مستقل سرحدی راہداری کھولنے کا مطالبہ کیا ہے-
-
بعض حکومتیں غزہ سے متعلق جعلی خبریں پھیلا رہی ہیں: اوآنا کے چیئرمین
Oct ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۵:۰۴ایشیا پیسیفک کی نیوز ایجنسیوں کی تنظیم اوآنا ( OANA) کے چیئرمین نے اس تنظیم کی افتتاحی نشست سے خطاب میں کہا ہے کہ بعض ملکوں کی حکومتیں غزہ جنگ کے حوالے سے جعلی خبریں پھیلانے کی مہم چلارہی ہیں۔
-
غزہ کے مختلف علاقوں پر تازہ ترین حملوں کا آغاز
Oct ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۴:۱۱صیہونی فوجیوں نے غزہ کے مختلف علاقوں پر تازہ ترین حملوں کا آغاز کیا ہے
-
اکثر صیہونیوں نے نیتن یاہو کے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا
Oct ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۹:۰۰غاصب اسرائیل میں ہونے والے ایک تازہ سروے میں اکثر صیہونیوں نے نیتن یاہو سے استعفے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
غزہ پٹی پر غاصب اسرائيلی حکومت کے وحشیانہ حملے جاری، مساجد اور میڈیکل اسٹور پر بھی حملے
Oct ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۵غزہ پٹی کے مختلف علاقوں پر غاصب اسرائیلی حکومت کی فوج کے ہوائی حملے آج پیر کی رات کو بھی جاری ہیں اور ان وحشیانہ حملوں میں مساجد اور میڈیکل اسٹور کو بھی نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
بنگلہ دیش میں درد ناک ٹرین حادثہ، 20 افراد کی موت
Oct ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۴بنگلہ دیش میں آج ایک درد ناک ٹرین حادثہ ہوا ہے جس میں کم سے کم 20 افراد کی موت ہوگئی۔
-
غزہ کی صورت حال انتہائی تشویش ناک، اسرائیلی فوج کی کھلے عام درندگی
Oct ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۰غزہ کی صورت حال انتہائی تشویش ناک بنی ہوئی ہے ۔اسرائیل مسلسل فضائی حملے کررہا ہے جس میں بے شمار انسانی جانوں کا نقصان ہورہا ہے ۔