-
حماس نے دو امریکی شہریوں کو آزاد کر دیا
Oct ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۰:۰۱فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے دو امریکی شہریوں کو انسانی بنیاد پر آزاد کر دیا ہے۔
-
صیہونی فوجیوں پر حزب اللہ کا اب تک کا سب سے بڑا حملہ
Oct ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۳:۱۵عبرانی میڈیا نے لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کی طرف سے صیہونی فورسز پر تباہ کن حملے اور کم از کم تین فوجیوں کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔
-
غزہ پٹی میں مزید 352 فلسطینی غاصب اسرائیلی فوج کی بمباری میں شہید
Oct ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۹فلسطین کی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹے میں 37 بار سے زیادہ غزہ پر بمباری کی گئی ہے جس میں 352 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔
-
علاقے کے نئے نقشے میں "اسرائیل" نام کی کوئی چیز نہیں ہوگی، ممتاز تجزیہ نگار عطوان
Oct ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۰روزنامہ "رائے الیوم" کے مدیر اور ممتاز تجزیہ نگار عبدالباری عطوان نے اپنے نئے مضمون میں مذکورہ بات لکھی ہے۔
-
غزہ میں عام فلسطینی شہریوں کو نشانہ بنانا کسی بھی طرح قابل قبول نہیں، سعودی ولی عہد محمد بن سلمان
Oct ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۴سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان نے ریاض میں خلیج فارس تعاون کونسل کے سربراہی اجلاس کے افتتاحیہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مذکورہ بات کہی۔
-
بغداد ایرپورٹ کے قریب واقع امریکی فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملہ
Oct ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۴عراق میں، بغداد ایرپورٹ کے قریب واقع امریکی فوجی اڈے کے قریب دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں۔
-
اسرائیل کی گوشہ نشینی کا سلسلہ شروع
Oct ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۴عالمی سطح پر اسرائیل کی گوشہ نشینی کا سلسلہ تیزی سے شروع ہو چکا ہے۔
-
غزہ کے خلاف جنگ کا دائرہ غرب اردن اور لبنانی سرحدوں تک پھیل چکا
Oct ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۶حماس کے سربراہ نے کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت بدحواسی کا شکار ہےاور بوکھلاہٹ میں وحشیانہ حملے کر رہی ہے۔
-
غزہ کے بعد خان یونس پر صیہونی جارحیت، 200 کے قریب فلسطینی شہید و زخمی
Oct ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۲جنوبی غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کے تازہ حملوں میں مزید متعدد فلسطینی شہید و زخمی ہوئے ہیں۔
-
عراقی شہری غزہ کے باشندوں کی حمایت کے لئے اردن کی سرحد کی جانب روانہ ہوگئے
Oct ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۲سیکڑوں عراقی شہری غزہ کے باشندوں کی حمایت کے لئے اردن کی سرحد کی جانب روانہ ہوگئے ہیں۔