-
حضرت رسولۖ اور فرزند رسولۖ کی ولادت باسعادت کا جشن
Oct ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۱:۴۱دنیا کے دوسرے ممالک کی طرح پورے اسلامی جمہوریہ ایران میں خاتم الانبیاء حضرت محمد مصطفی (ص) اور صادق آل محمد حضرت امام جعفر صادق علیہ الصلوات و السلام کی ولادت باسعادت کا جشن عقیدت و احترام اور مذھبی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
-
مسجد الاقصی کےنیچے سرنگ کھولے جانے پر حماس کا شدید ردعمل
Oct ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۶فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے صیہونی حکومت کے توسط سے مسجد الاقصی کےنیچے ایک سرنگ کھولے جانے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے ایک بیان میں کہا ہے کہ یہ مسجد الاقصی پر تسلط اور اسے یہودیانے کی راہ میں ایک اور جارحانہ اقدام ہے۔
-
مقبوضہ فلسطین میں دھماکہ، 4 افراد ہلاک و زخمی
Oct ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۱صہیونی حکومت کو حالیہ برسوں میں امن و امان کے حوالے سے بدترین بحران کا سامنا ہے۔
-
مسجد الاقصیٰ کے نیچے ایک نئی سرنگ تعمیر
Oct ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۵صیہونی سرنگ دو سو میٹر لمبی اور بارہ میٹر اونچی ہے۔
-
عراقی سیاستدان عراق کو امریکی غلامی سے آزاد کرائیں: ہادی العامری
Oct ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۲عراق کی الفتح الائنس نے اس ملک کے سیاسی اور اقتصادی میدان میں اپنے پیروں پر کھڑے ہونے کی ضرورت پر تاکید کرتے ہوئےامریکی حکمرانی سے عراق کو نکالے جانے پر تاکید کی ہے۔
-
ایران اورسعودی عرب کے تعلقات کی بحالی عظیم کامیابی: شام
Oct ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۳شام کے صدر نے سعودی عرب اور ایران کے درمیان تعلقات کی بحالی کوایک عظیم اور ناقابل پیش گوئی کامیابی قرار دیا ہے۔
-
فلسطینی مجاہدین نے صیہونیوں کو دندان شکن جواب دے دیا
Oct ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۱فلسطین کے انفارمیشن سینٹر نے اعلان کیا ہے کہ فلسطینی مزاحمتی فورسز نے دریائے اردن کے مغربی کنارے میں صیہونیوں کے خلاف چودہ کارروائیاں انجام دی ہيں۔
-
ترکیہ کی پارلیمنٹ کے قریب خودکش دھماکہ حملہ آور ہلاک 2 سیکورٹی اہلکار زخمی
Oct ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۵ترکیہ کی پارلیمنٹ کے قریب ایک خودکش دھماکہ ہوا جس میں حملہ آور ہلاک اور دو سیکورٹی اہلکار زخمی ہوگئے۔
-
ترکیہ میں دہشت گردانہ حملہ، تازہ ویڈیو سامنے آ گیا
Oct ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۰ترکیہ کے وزیر داخلہ نے دار الحکومت انقرہ میں دو مسلح حملہ آوروں کے دہشت گردانہ حملے کی خبر دی ہے۔
-
قبلہ اول مسجدالاقصی پر صیہونیوں کا حملہ، فلسطینی تنظیموں کا سخت رد عمل
Oct ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۲فلسطینیوں نے انتہا پسند صیہونیوں کے ذریعے مسجد الاقصی کی بے حرمتی کی مذمت کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ صیہونیوں کے اس طرح کے جارحانہ اقدامات کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے ۔