-
افغانستان کی عبوری حکومت سے دنیا کا مطالبہ، دہشت گردی کو ختم کرنے کے لئےمؤثر اقدامات کریں
Sep ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۳روس کی میزبانی میں افغانستان سے متعلق علاقائی سلامتی کے اجلاس میں افغانستان کی عبوری حکومت سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ ملک میں موجود ہر قسم کے دہشت گرد گروپس ختم کرنے کے لیے مؤثر اقدامات کرے اور اقدامات سے یقینی بنائے کہ ان کی سرزمین دہشت گردی کے مرکز کے طور پر استعمال نہ ہو۔
-
امریکہ دہشت گردوں کا شراکت دار
Sep ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۹شام کے صدر بشار اسد نے شام کے شمال مشرق میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں اور ان علاقوں پر امریکہ کی موجودگی کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کی دہشت گردوں کے ساتھ شراکت داری ہے۔
-
عراق: داعش کے زیراستعمال گزرگاہیں تباہ
Sep ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۱عراق کے صلاح الدین اور دیالہ صوبوں کے درمیان داعش کے زیر استعمال گزرگاہوں کو بند اور اس کے اڈوں کو تباہ کردیا گیا ہے ۔
-
فلسطینی نوجوان کی شہادت پرعام ہڑتال
Sep ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۸تحریک فتح نے ہفتے کے روز عام ہڑتال کا اعلان کرتے ہوئے صیہونی حکومت کے ساتھ سخت مقابلے کا اعلان کیا ہے۔
-
الاقصی انتفاضہ صیہونی حکومت کے سازشی منصوبے کو خاک میں ملانے میں کامیاب : جہاد اسلامی
Sep ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۴:۴۶جہاد اسلامی فلسطین نے کہا ہے کہ الاقصی انتفاضہ گذشتہ تیئیس برسوں کے دوران، بیت المقدس میں غاصب صیہونی حکومت کے ہر سازشی منصوبے کو خاک میں ملانے میں کامیاب رہی ہے۔
-
شام کے صدر نے پیغمبر اکرم (ص) کا جشن میلاد، شہدا کے بچوں کے اسکول میں منایا
Sep ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۱شام کے صدر اور ان کی اہلیہ نے پیغمبر اکرم (ص) کا جشن میلاد، شہر طرطوس میں شہدا کے بچوں کے اسکول میں منایا۔
-
عراق کو غیر ملکی فوج کی کوئی ضرورت نہیں: عراقی مسلح افوج
Sep ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۳عراقی مسلح افوج کی مشترکہ کمان نے اعلان کیا ہےکہ وہ دہشت گردوں کا مقابلہ کرنے کی بھرپور توانائی رکھتی ہیں اور ان کے ملک کو بیرونی فوج کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔
-
ڈرون حملے کا خوف، کویت کا سعودی سرحد سے فوجیوں کو واپس بلانے کا فیصلہ
Sep ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۹سعودی عرب کے جنوب مغربی علاقے میں مبینہ طور پر یمنی ڈرون حملے میں بحرینی فوجیوں کی ہلاکت کے چند روز بعد، یمن کے باخبر ذرائع نے بتایا کہ کویت جنوبی سعودی عرب سے اپنی افواج واپس بلا رہا ہے۔
-
نائیجریا میں جشن عید میلاد النبی+ ویڈیو
Sep ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۶افریقی ملک نائیجریا میں جشن عید میلاد النبی بڑے ہی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا۔
-
فلسطینیوں کے حقوق کے حصول اورسرزمین فلسطین کی آزادی کا واحد راستہ استقامت ہے: حماس
Sep ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۸فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے انتفاضہ الاقصی کی 23 ویں سالگرہ پر اعلان کیا ہے کہ فلسطینی عوام کے سامنے ہمہ گیر استقامت واحد راستہ ہے۔