-
پاکستان افغان مہاجرین کے سلسلے میں اپنا رویہ تبدیل کرے: طالبان انتظامیہ
Sep ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۰افغانستان کی طالبان انتظامیہ کی وزارت خارجہ کے سیکریٹری نے پاکستان میں افغان مہاجرین کے ساتھ اس ملک کی حکومت کے رویے کو ناقابل برداشت قرار دیا ہے۔
-
فرانسیسی سفیر کی روانگی کے بعد نائجر میں جشن اور خوشی کا ماحول
Sep ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۴نائیجر کے ہزاروں افراد نے فرانسیسی سفیر کے ملک سے نکلنے پر جشن منایا۔
-
افغان طالبان نے پی ٹی ٹی کے 200 مسلح افراد کو گرفتار کر لیا
Sep ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۸طالبان نے پاکستان کے خلاف سرحد پار حملے کرنے والے 200 مسلح افراد کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
-
لاکھوں یمنیوں کی اتحاد و وحدت کی عظیم ریلی اور پیغمبر اسلام (ص) کی ولادت کا جشن (ویڈیو)
Sep ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۵یمن کے مختلف صوبوں میں لاکھوں یمنیوں نے پیغمبر اسلام (ص) کی ولادت باسعادت کا جشن منایا اور خدا کے دشمنوں سے برات کے نعرے لگائے۔
-
ہفتۂ وحدت، امام خمینی (رہ) کی عالم اسلام میں اتحاد کی کوششوں کا مظہر
Sep ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۹اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں آج سے ہفتہ وحدت کا آغاز ہو گیا ہے۔
-
اسرائیل آگ سے کھیل رہا ہے: خالد مشعل
Sep ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۳مقبوضہ فلسطین کی سرحدوں سے باہر حماس کے سربراہ نے مسجد اقصیٰ میں آباد کاروں کے غیر قانونی داخلے میں اضافے کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل آگ سے کھیل رہا ہے اور مزاحمت منہ توڑ جواب دے گی۔
-
فلسطینی مجاہدین نے صیہونی جارحیت کا دندان شکن جواب دیا
Sep ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۲فلسطین کی تحریک مزاحمت کے مجاہدین نے غرب اردن کے شمال میں واقع طوباس میں صیہونی جارحیت کے جواب میں صیہونی فوجیوں کو اپنے حملے کا نشانہ بنایا۔
-
صیہونی ریفری ہونے کی وجہ سے شام کے ہیوی ویٹ باکسر کا فائنل کھیلنے سے انکار
Sep ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۷شام کے ہیوی ویٹ باکسر نے ایشین گیمز کے باکسنگ کے فائنل مقابلے میں رینگ میں اترنے سے اس لئے انکار کردیا کہ اس مقابلے کا ریفری صیہونی حکومت کا تھا۔
-
شام اور دیگر ملکوں کے خلاف مغرب کی ظالمانہ پابندیاں اقتصادی دہشت گردی
Sep ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۹اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب بسام صباغ نے کہا ہے کہ مسائل پیدا کرنے والی امریکہ کی پالیسیاں علاقے میں بدامنی و عدم استحکام اور دہشت گردی کے جنم لینے نیز ترقی کے مواقع نابود ہونے کا باعث بن رہی ہیں۔
-
عراق: شادی کی تقریب عزا میں بدل گئی، آگ لگنے سے 115 افراد ہلاک (ویڈیو)
Sep ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۴:۳۹عراق کے صوبے نینوا میں شادی کی ایک تقریب کے دوران شادی ہال میں آگ لگنے سے 115 افراد ہلاک ہوگئے۔