-
ڈینگی نے بنگلادیش میں قہر مچا دیا، بڑی تعداد میں افراد جاں بحق
Sep ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۶بنگلادیش کے مختلف علاقوں میں ڈینگی کے باعث جاں بحق ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے۔
-
شام: تل تمر بجلی گھر پر ترک فوج کا حملہ، بجلی کی سپلائی منقطع
Sep ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۳شام کے صوبے الحسکہ میں تل تمر بجلی گھر پر ترک فوج کے حملے میں اس بجلی گھر کو خاصا نقصان پہنچا اور اس نے کام کرنا بند کر دیا۔
-
سوڈان میں متحارب فریقوں کے درمیان شدید جنگ جاری
Sep ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۷سوڈانی ذرائع کے مطابق دارالحکومت خرطوم اور مختلف دیگر علاقوں میں متحارب فریقوں کے درمیان شدید جنگ جاری ہے۔
-
عراق و شام کے سرحدی علاقوں میں داعش دہشت گردوں کے خلاف بڑی کارروائی
Sep ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۶عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی کے ایک کمانڈر نے صوبے الانبار کے مغربی علاقے اور عراق و شام کے سرحدی علاقوں میں داعش دہشت گردوں کے خلاف بڑی کارروائی شروع کی ہے جس کا مقصد ان دہشت گردوں کا صفایا کرنا ہے۔
-
قرہ باغ میں خوفناک دھماکہ، 20 افراد ہلاک 290 زخمی
Sep ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۰وزارت صحت کا کہنا ہے کہ امدادی کام تیزی سے جاری ہے۔
-
سعودی اتحاد یمن کا اعتماد حاصل کرنے کےلئے اقدامات انجام دے۔ صنعا
Sep ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۰یمن کی سیاسی کونسل کے سربراہ نے یمن کے محاصرے کے فوری خاتمے اور انسانی اور اقتصادی میدان میں سعودی اتحاد کو اقدامات انجام دینے پر تاکید کی ہے۔
-
مزاحمتی فورسز کے اڈوں پر حملوں سے فلسطینی ملت کی مزاحمت ختم نہیں ہوگی۔ حماس
Sep ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۴حماس نے غزہ میں مزاحمتی فورسز کے اڈوں اور واچ ٹاوروں پر صیہونی فوج کے حملوں کے جواب میں کہا ہے کہ اس سے فلسطینی مزاحمت کا خاتمہ نہیں ہوگا-
-
غزہ پر اسرائیل کا میزائلی حملہ
Sep ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۹قدس کی غاصب اور جابر صیہونی فوجیوں نے کل رات مشرقی غزہ میں استقامتی محاذ کےٹھکانوں پر دو بار میزائل داغے۔
-
سعودی عرب، تنقید کی وجہ سے طالبہ کو 18 سال قید کی سزا
Sep ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۵سعودی عرب میں ایک ہائی اسکول کی طالبہ کو تنقید پر 18 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔
-
دبئی میں زیر آب مسجد کی تعمیر شروع
Sep ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۹دبئی میں دنیا کی پہلی زیر آب مسجد کی تعمیرکا آغاز ہوگیا۔