-
غزہ میں صیہونی فوج کے ہاتھوں زخمی ہونے والا فلسطینی جوان شہید
Sep ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۳:۲۲فلسطینی وزارت صحت نے صیہونی فوج کے ہاتھوں زخمی ہونے والے فلسطینی جوان کی شھادت کی خبر دی ہے-
-
پوری انسانیت کو ظلم و جور سے نجات دلانے والی ہستی کا یومِ آغاز امامت
Sep ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۴نو ربیع الاول سنبہ ۲۶۰ ہجری پوری انسانیت کو ظلم و جور سے نجات دلانے والی ہستی فرزند رسول حضرت امام مہدی علیہ السلام کی امامت کے آغاز کا دن ہے۔
-
سعودی عرب کے وفد کا دورہ فلسطین، اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا
Sep ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۵سعودی عرب کا ایک سیاسی وفد رواں ہفتے فلسطین میں واقع رام اللہ شہر کا دورہ کرے گا۔
-
سعودی عرب: ایران کے ساتھ ہمارا معاہدہ باہمی احترام کی بنیاد پر ہے
Sep ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۵سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ ہمارا ایران کے ساتھ معاہدہ، باہمی احترام اور ایک دوسرے کے مسائل میں عدم مداخلت کی بنیاد پر ہے۔
-
صیہونی فوجیوں کی جارحیت، 2 فلسطینی نوجوان شہید
Sep ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۶قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے فوجیوں نے دریائے اردن کے مغربی کنارے پر حملہ کرکے 2 فلسطینیوں کو شہید کردیا۔
-
سوڈان میں خانہ جنگی، 53 لاکھ سوڈانی شہری اپنا گھر بار چھوڑنے پر مجبور
Sep ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۴:۵۵اقوام متحدہ نے خبر دار کیا ہے کہ اگر سوڈان میں جھڑپیں ختم نہ ہوئیں تو یہ ملک تباہ ہو جائے گا۔
-
سعودی عرب کے ساتھ روابط کی برقراری میں ناکامی ہوئی: اسرائیلی وزیراعظم
Sep ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۴:۵۳قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نیتن یاہو نے بالآخر اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ روابط کی برقراری میں انھیں ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا ہے۔
-
کویت کی الاحمدی بندرگاہ میں آتشزدگی (ویڈیو)
Sep ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۱کویت کی نیشنل آئل کمپنی نے جمعے کی رات الاحمدی بندرگاہ میں آئل ریفائنری نمبر پینتیس کے چھٹے یونٹ میں آگ لگنے کی خبر دی ہے۔
-
عراق علاقائی اور بین الاقوامی مسائل کےحل میں کردار ادا کرنے کا خواہاں ہے: السودانی
Sep ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۴عراق کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ ان کا ملک علاقائی و بین الاقوامی سطح پر امن و استحکام کا مرکز بننا چاہتا ہے اور وہ علاقائی و بین الاقوامی مسائل کے حل میں اپنا کردار ادا کرنے کا خواہاں ہے-
-
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں نیتن یاہو کے بیان پر حماس کا ردعمل
Sep ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۱فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ ساز باز کے عمل نے صیہونی حکام کو جسور بنا دیا ہے