-
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں نیتن یاہو کے بیان پر حماس کا ردعمل
Sep ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۱فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ ساز باز کے عمل نے صیہونی حکام کو جسور بنا دیا ہے
-
افغانستان میں خوراک کے حوالے سے صورتحال تشویشناک
Sep ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۱ورلڈ فوڈ پروگرام نے خوراک کے حوالے سے افغان شہریوں کی صورتحال کو تشویشناک قرار دیا ہے۔
-
لیبیا میں سیلاب کےنتیجے میں ہزاروں افراد لقمۂ اجل
Sep ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۷اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے ترجمان کا کہنا ہے کہ لیبیا کے شہر درنا میں سیلاب سے اب تک چار ہزار افراد جاں بحق ہوچکے ہيں اور اس تعداد میں اضافے کا امکان ہے۔
-
عراق نے ہمسایہ ممالک کی طرف مدد کا ہاتھ بڑھا دیا
Sep ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۰عراق کے وزیراعظم کا کہنا ہے کہ خطے کی سلامتی اور استحکام کے لیے ہمسایہ ممالک کی طرف ہاتھ بڑھا ہوا ہے۔
-
غزہ پر اسرائیل کا پھر حملہ، 22 فلسطینی زخمی
Sep ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۰غزہ پر اسرائیل کے تازہ حملوں میں کم از کم 22 فلسطینی زخمی ہو گئے۔
-
اسرائیلی میڈیا کا دعوی، سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان خفیہ ملاقاتیں جاری ہيں
Sep ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۴عبرانی زبان کے ایک میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ ریاض اور واشنگٹن کے درمیان ایک جامع اور وسیع سیاسی معاہدے پر دستخط کی کوششوں کے سلسلے میں گزشتہ چند دنوں کے دوران اعلیٰ سعودی اور اسرائیلی حکام کے درمیان خفیہ ملاقاتیں ہوئی ہیں جس میں سعودی - اسرائیل تعلقات کی بحالی کا بھی مسئلہ شامل ہے۔
-
مغربی جنین میں ایک فلسطینی شہید
Sep ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۹مغربی جنین کے علاقے الیامون میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے ایک فلسطینی نوجوان کی شہادت کی خبر ہے۔
-
غزہ سے صیہونی غاصبوں کو نکال باہر کئے جانے کی اٹھارہویں سالگرہ
Sep ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۹فلسطین کی تحریک مزاحمت کے گروہوں نے غزہ سے صیہونی غاصبوں کو نکال باہر کئے جانے کی اٹھارہویں سالگرہ کی مناسبت سے جنوبی غزہ کے صوبے رفح میں یوم مزاحمت کے ایک ماڈل کی رونمائي کی ہے۔
-
صیہونی حکومت کے سابق وزیر جنگ نے صیہونی کابینہ کو تنقید کا نشانہ بنایا
Sep ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۳صیہونی حکومت کے سابق وزیر جنگ شاؤل موفاز نے اسرائیلی کابینہ کی پالیسیوں اور صیہونی فوج کے ناکارہ ہونے پر تنقید کی ہے۔
-
یمن کا بڑا اعلان، جنگی آمادگی کو دو گنا کیا جائے گا
Sep ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۴یمن کے وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ ہم اپنی جنگی تیاری کو دوگنا کریں گے۔