-
سعودی تحفظات دور کرنے پر آمادہ ہیں، یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ کا بیان
Sep ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۳:۵۲ریاض میں سعودی اور یمنی وفد کی ملاقات کے بعد یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ مہدی المشاط نے کہا ہے کہ صنعا، سعودی عرب کے تحفظات دور کرنے پر آمادہ ہے۔
-
شام کے صدر بشار اسد سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے
Sep ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۶شام کے صدر بشار اسد چین کے صدر شی جن پینگ کی دعوت پر چین پہنچ گئے ہیں۔
-
جرمن فٹبالر رابرٹ باؤر نے خاندان سمیت اسلام قبول کرلیا (ویڈیو)
Sep ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۲رابرت باؤر نے اپنے پیغام میں اس خوش گوار تبدیلی کا ذکر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ اپنی اہلیہ اور اس کے خاندان کے ہمراہ دائرہ اسلام میں داخل ہوگیا ہوں۔
-
سعودی عرب اور شام کے تعلقات پر پڑی برف پگھل رہی ہے
Sep ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۹سعودی عرب اور شام کے درمیان ممکنہ طور پر مستقبل قریب میں سفیروں کا تبادلہ ہو سکتا ہے۔
-
ریاض میں صنعا کے حکام سے ملاقات میں، یمن میں جنگ کے خاتمے کےلئے معاہدے کا امکان
Sep ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۳سعودی عرب کے وزیر دفاع نے انصاراللہ یمن کے وفد کے ساتھ امن کے عمل کو مکمل کرنے کی خبر دی ہے۔
-
جنین میں صیہونی فوج نے اپنی شکست کا اعتراف کر لیا
Sep ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۱صیہونی میڈیا کی رپورٹ کے برخلاف صیہونی فوج نے جنین میں ایک آپریش کے دوران فلسطینی فورسز کے خلاف اپنی ناکامی کا اعتراف کر لیا
-
قطر، متحدہ عرب امارات، اردن اور بحرین کی طرف سے بحران یمن کے حل کے لئے ریاض مذاکرات کی حمایت
Sep ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۵قطر، متحدہ عرب امارات، اردن اور بحرین نے یمن کے بحران کے حل کے لیے ریاض میں جاری مذاکرات کی حمایت کی ہے۔
-
عراق کے عربت ایئرپورٹ پر ڈرون حملے کی تفصیلات سامنے آ گئی
Sep ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۵عراق کے شہر سلیمانیہ میں عربت ایئرپورٹ پر ڈرون حملے کی تفصیلات سامنے آ گئی ہے۔
-
مزاحمتی میزائلوں کی دہشت، صیہونی حکومت کے سیکورٹی اداروں کو چوکس کر دیا گیا
Sep ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۸صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے اعلان کیا ہے کہ مزاحمتی قوتوں کے میزائل حملوں کے خدشے کے پیش نظر اس حکومت کے سیکورٹی اداروں کو چوکس کر دیا گیا ہے۔
-
صیہونی فوج کا مغربی کنارے کے علاقے نابلس میں حملہ
Sep ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۶مقبوضہ فلسطین میں غاصب صیہونی فوج نے نابلس شھر پر حملہ کیا ہے جہاں اس کی فلسطینی فورسز کے ساتھ جھڑپوں کی اطلاع ہے۔