-
عراقی مزاحمت: صیہونی- امریکی دشمن کسی بھی عہد کے پابند نہیں اور کوئی بھی معاہدہ ان کی بربریت کو نہيں روک سکتا
Nov ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۸عراق کے اسلامی مزاحمتی گروہ کتائب حزب اللہ نے ایک بیان میں کہا کہ خطے میں غاصب صیہونی حکومت کی تمام بزدلانہ کاروائیاں، امریکہ کی کھلی حمایت کے بغیرہرگز ممکن نہیں تھیں.
-
شام ، لاذقیہ میں حالات خراب
Nov ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۴شامی ذرائع نے لاذقیہ شہر میں علوی آبادی والے علاقوں میں بحرانی صورتحال جاری رہنے کی خبر دی ہے۔
-
فلسطینیوں پر بے پناہ تشدد ، اقوام متحدہ کی رپورٹ ، صیہونی میڈیا کا اعتراف
Nov ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۰صیہونی اخبار ھاآرتص نے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے تشدد مخالف کنوینشن نے صیہونی اداروں کے شواہد کا حوالہ دیتے ہوئے صیہونی حکومت کے توسط سے تشدد مخالف کنونشن کی صریح خلاف ورزی پر رپورٹ تیار کی ہے۔
-
سابق شامی مفتی شیخ احمد بدرالدین حسون تشدد کا شکار، حالت نازک
Nov ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۳سابق شامی مفتی شیخ احمد بدرالدین حسون، جولانی کے کارندوں کے ہاتھوں تشدد کا شکار ہوئے اور ان کی جسمانی حالت نہایت خراب ہے۔
-
حزب اللہ کے ساتھ مکمل یکجہتی، دشمن کو شکست دینا ہمارا عزم ہے: انصار اللہ
Nov ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۴عبدالملک الحوثی نے ہيثم طباطبائی کی شہادت پر حزب اللہ کی قیادت کو تعزیت پیش کرتے ہوئے کہا کہ یمن پوری قوت کے ساتھ حزب اللہ کے ساتھ اور صہیونی جارحیت کے مقابلے میں محور مقاومت کی ثابت قدمی پر مکمل یقین ہے۔
-
غزہ میں جنگ بندی کو مضبوط بنانا اولین ترجیح ہے: اردن کے وزیر خارجہ
Nov ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۵:۳۵اردن کے وزیر خارجہ ایمن الصفدی نے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کو مستحکم کرنا اس وقت سب سے بڑا چیلنج ہے۔
-
غزہ کی موجودہ صورت حال نسل کشی کی ایک اور شکل ہے : حماس
Nov ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۴تحریک حماس نے اعلان کیا ہے کہ شدید بارشوں اور سردی سے غزہ پٹی میں پناہ گزینوں کی صورت حال مزید سنگين ہو گئی ہے جب کہ بنیادی پناہ گاہوں کی سہولیات کے فقدان نے ہزاروں بچوں، خواتین اور مریضوں کی زندگیوں کو انتہائی مشکل حالات سے دوچار کر دیا ہے۔
-
شام کے مختلف شہروں میں جولانی حکومت کے خلاف عوامی مظاہرے
Nov ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۶شام کے بعض علاقوں سے جولانی حکومت کے خلاف عوامی مظاہروں کی خبریں موصول ہوئی ہیں –
-
ایران ہمارے الیکشن کے نتیجے بدل سکتاہے، اسرائيل میں خوف و تشویش، ایران کو روکنے کی ضرورت پر زور
Nov ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۳اسرائيلی اخبار" یسرائيل ہیوم " نے اپنی ایک رپورٹ میں لکھا ہے کہ اسرائيل کے سیکوریٹی کے ادارے ، آئندہ انتخابات میں ایران کی "مداخلت" کو روکنے کے لئے سنجیدگی سے کام کر رہے ہيں کیونکہ ایران ، داخلی بحران کا فائدہ اٹھا کر، اسرائيل میں سیاسی عدم پائیداری پیدا کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔
-
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں روزانہ رات ہوتے ہی بلیک آؤٹ کیوں، کیا جنگ کا خطرہ ہے؟
Nov ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۷افغانستان کے دارالحکومت کابل میں جب رات ہوتی ہے تو پورا علاقہ اندھیرے میں ڈوب جاتا ہے۔ اندھیری رات میں یہ کہنا مشکل ہو جاتا ہے کہ یہاں کوئی شہر بھی ہے لیکن ایسا کیوں؟