-
سعودی عرب میں 110 سالہ خاتون نے اسکول میں داخلہ لے لیا (ویڈیو)
Aug ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۰سعودی عرب کے جنوب مغرب میں الرہوا مرکز کی مدد سے نوادہ القحطانی نے دوبارہ اپنی تعلیم شروع کی ہے۔
-
یمنی انصاراللہ کی امریکی فوج کو سمندری حدود کے نزدیک آنے پر وارننگ
Aug ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۹صنعا حکومت کے معاون وزیر خارجہ حسین العزی نے امریکی فوج کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ یمنی سمندری حدود کے پاس آنے سے دور رہیں۔
-
بڑی کارروائی کرنے کے لئے امریکی فوجیوں کی نقل و حرکت
Aug ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۲سیکورٹی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ امریکی فوجی عراق کے عین الاسد فوجی اڈے سے بھاری ہتھیار آئندہ چند دنوں میں فوجی کارروائی کے مقصد سے شام میں منتقل کر رہے ہیں۔
-
فلسطینیوں کے قتل عام کا حکم جاری ہو گیا
Aug ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۴اسرائیل دن بدن گستاخ سے گستاح تر ہوتا جا رہا ہے اور اب تو اسرائیلی حکام نے واضح طور پر فلسطینیوں کے قتل عام کا حکم بھی جاری کر دیا ہے۔
-
اسرائیلی حکومت اپنے خاتمے کے قریب پہنچ گئی ہے: موساد کے سابق سربراہ کا اعتراف
Aug ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۲موساد کے سابق سربراہ تامیر پاردو نے اعتراف کیا ہے کہ صیہونی حکومت اپنے خاتمے کے قریب پہنچ گئی ہے۔
-
دمشق پراسرائیل کا میزائلی حملہ، 8 شامی فوجی جاں بحق و زخمی
Aug ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۰قابض اسرائیلی فوج نے دمشق کےگرد و نواح میں کئی میزائل فائر کئے جس پر شام کا دفاعی سسٹم متحرک ہوا اور اکثر میزائلوں کو ہوا میں نشانہ بنا کر تباہ کر دیا
-
بیرونی فوجی مداخلت کا خدشہ، نائیجر کا فضائی حدود بند کرنے کا اعلان
Aug ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۶افریقی ملک نائیجر میں فوج کی جانب سے فضائی حدود بند کردی گئی ہیں۔
-
دہشت گردوں کے خلاف شام اور روس کی مشترکہ کارروائی
Aug ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۹شام میں متحارب فریقین کے روسی مصالحتی مرکز کی اطلاع کے مطابق روسی فضائیہ نے شامی فضائیہ کے ساتھ مل کر ادلب کے علاقے میں ایک دہشت گرد گروہ کے ہیڈ کوارٹر کو تباہ کر دیا جبکہ امریکی اتحاد کے ڈرون نے پروٹوکول کی خلاف ورزی کی اور شام کے آسمان میں 14 بار غیر قانونی پروازیں انجام دیں۔
-
مغربی کنارے کی صورت حال سے اسرائیلی فوجی حکام ہوئے پریشان
Aug ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۷اسرائیلی حکومت کے ایک عسکری ماہر نے تل ابیب میں گزشتہ روز کی شہادت پسندانہ کارروائی کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس علاقے میں بڑی تعداد میں ہتھیار پہنچ چکے ہیں اور انتفاضہ کی صورت میں یہ مسئلہ صیہونیوں کے لئے خطرناک ہو سکتا ہے۔
-
شام: جبہت النصرہ دہشت گرد گروہ کا ہیڈ کوارٹر تباہ
Aug ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۸شام میں روس کے امن مرکز نے جبہت النصرہ دہشت گرد گروہ کے خلاف روسی اور شامی فوج کی کامیاب کارروائی کی خبر دی ہے۔