-
انتہا پسند صیہونیوں نے کی ایک بار پھر مسجد الاقصیٰ پر یلغار
Aug ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۸انتہا پسند صیہونیوں نے غاصب اسرائیلی فوجیوں کی پشتپناہی میں ایک بار پھر مسجد الاقصیٰ کو اپنی جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
صیہونی آباد کاروں میں بڑھتی ہوئی بے چینی اور تشویش کی وجہ کیا ہے؟
Aug ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۱مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں کے 33 فیصد صیہونی ان علاقوں کو ترک کرنے کے بارے میں سوچ رہے ہیں۔
-
افغانستان: لڑکیاں صرف 3 کلاس تک تعلیم حاصل کر سکیں گی: طالبان کا نیا اعلامیہ
Aug ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۷افغانستان میں سیکنڈری اسکولوں میں لڑکیوں کی تعلیم پر پابندی کے بعد طالبان نے اب کلاس 3 سے آگے پڑھنے پر بھی پابندی عائد کردی ہے۔
-
شہادت پسندانہ کارروائی میں اسرائیلی افسر کی ہلاکت پر صیہونیوں میں بے چینی
Aug ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۴تل ابیب میں شہادت پسندانہ کارروائی میں ایک صیہونی پولیس افسر کی ہلاکت، بہت بڑی سیکورٹی لیپس ہے۔
-
سوڈان کی خانہ جنگی میں 17 لاکھ بچے بے گھر اور لاوارث ہوگئے
Aug ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۸سوڈان میں خانہ جنگی میں ایک بار پھر شدت آ گئی ہے۔
-
اسرائیل کا ممکنہ زوال، صیہونی حکام نے سرجوڑ لئے
Aug ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۵صیہونی جاسوسی و فوجی حکام نے اپنے ایک ہنگامی اجلاس میں مقتبوضہ علاقوں میں بڑھتے ہوئے بحران کے بعد اسرائیل کے ممکنہ زوال پر اپنی حکمت عملی کا جائزہ لیا ہے۔
-
اسرائیلی فوجیوں کی جارحیت، 19 سالہ فلسطینی نوجوان شہید
Aug ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۸فلسطین کے شہر رام اللہ میں 19 سالہ فلسطینی نوجوان «قصی جمال معطان» قدس کی غاصب اور جابر صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے شہید ہو گیا۔
-
مسجد الاقصی میں نماز جمعہ کا روح پرور اجتماع، 50 ہزار نمازیوں کی شرکت
Aug ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۶مسجد الاقصی میں جمعے کی نماز میں آج دسیوں ہزار فلسطینیوں نے شرکت کی۔
-
اسرائیل: فوجی اڈے کی پانچ منزلہ عمارت جل گئی
Aug ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۷پریس ذرائع نے صیہونی فوج کے گردان کفیر ٹھکانے میں آگ لگنے کی خبر دی ہے۔
-
داعش کا سرغنہ ہلاک نئے سرغنے کا اعلان
Aug ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۳عالمی دہشتگرد گروہ داعش نے اپنے سرغنہ ابوحسین الحسینی القریشی کی موت کی تصدیق کردی ہے۔