-
شامی فوج کی اہم کارروائی، دہشت گردوں کے 5 ڈرون تباہ
Aug ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۲:۵۷شامی فوج نے دہشت گردوں کا 5 ڈرون طیاروں کو مار گرایا ہے جو شامی فوجی اڈے پر حملہ کرنے کی غرض سے پرواز کر رہے تھے۔
-
سوڈان میں خانہ جنگی سے 2 کروڑ افراد فاقہ کشی کے دہانے پر: اقوام متحدہ
Aug ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۵اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ سوڈان میں جاری فوجی جھڑپوں سے 2 کروڑ سوڈانی افراد فاقہ کشی کے دہانے پر پہنچ چکے ہیں۔
-
جنوبی لبنان کے فلسطینی کیمپ عین الحلوہ میں جھڑپوں کا سلسلہ جاری، 8 افراد ہلاک 50 زخمی
Aug ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۵جنوبی لبنان میں فلسطینی کیمپ عین الحلوہ میں جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
اسرائیلی کا ڈرون طیارہ تباہ، ایک حادثے میں 5 اسرائیلی فوجی زخمی
Aug ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۷فلسطینی ذرائع کا کہنا ہے کہ مقبوضہ سرزمین میں آج اسرائیل کا ایک ڈرون طیارہ گر کر تباہ ہوا ہے ۔ اسی کے ساتھ ایک بکتر بند گاڑی حادثے کا شکار ہوئی جس میں سوار 5 اسرائیلی فوجی شدید زخمی ہوئے۔
-
اربعین مارچ میں اس سال ایک لاکھ پاکستانی زائرین ویزا فیس کے بغیر شرکت کریں گے (ویڈیو)
Aug ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۳وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے عراق کے صدر عبداللطیف رشید اور عراقی وزیراعظم محمد شیاع السودانی سے علیحدہ علیحدہ ملاقات کی۔۔
-
قبلہ اول مسجدالاقصی پر صیہونیوں کا حملہ اور فلسطینی تنظیموں کا انتباہ
Aug ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۲فلسطینیوں نے صیہونی حکومت کے وزیر کے ذریعے مسجد الاقصی کی بے حرمتی کی مذمت کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ صیہونیوں کے اس طرح کے جارحانہ اقدامات کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے ۔
-
شہادت پسندانہ کارروائی میں 6 صیہونیوں کے زخمی ہونے پر صیہونیوں کو مسلح کرنے کا مطالبہ
Aug ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۵قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے داخلی سلامتی کے وزیر یتمار بن گویر نے شہادت پسندانہ کارروائی کے بعد صیہونی کالونیوں میں رہنے والے صیہونیوں کو مسلح کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
حج کےلئے جمع کردہ رقم دیمک کھا گئی
Aug ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۶کوالا لمپور میں ایک خاتون نے اپنے حج کےلئے زندگی بھر کی بچت محفوظ رکھی تھی جسے اب دیمک چاٹ گئی ہے، جس کی باقیات اب پہچاننے میں بھی نہیں آ رہی ہے۔
-
میانمار میں انتخابات ملتوی، ایمرجنسی میں 6 ماہ کی توسیع
Aug ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۰۲میانمار میں آن سان سوچی کی حکومت کا تختہ الٹنے والی فوج نے رواں ماہ اگست میں انتخابات کروانے کا کہا تھا۔
-
صیہونی حکومت کی کھوکھلی سائبرعظمت کا بت پاش پاش ہو گیا
Aug ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۶میڈیا ذرائع نے صیہونی حکومت کی سب سے بڑی آئل ریفائنری کی ویب سائٹ منقطع ہونے کی خبر دی ہے۔