-
بغداد میں سفارتخانے نما امریکی فوجی اڈے میں خطرے کے سائرن کی گونج
Jul ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۷بغداد میں امریکی سفارتخانے میں خطرے کے سائرن کی گونج سنائی دی ہے۔
-
اسرائيلی فوج کا شیرازہ بکھر رہا ہے: اسرائيلی جنرل کا اعتراف
Jul ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۰ایک صیہونی جنرل نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائيل ایک ڈرامائی موڑ پر ہے جہاں ہم اس کی فوج کا شیرازہ بکھرنے کا آغاز دیکھ رہے ہیں۔
-
افغانستان میں سیلاب نے تباہی مچا دی
Jul ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۳ارنا کی رپورٹ کے مطابق 4 روز کے دوران سیلاب سے 38 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں جبکہ 57 زخمی اور متعدد لاپتہ ہوگئے۔
-
کربلا میں عزاداروں کا ٹھاٹھیں مارتا ہوا سمندر
Jul ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۸پوری دنیا سے نواسہ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام کی عزاداری میں شرکت کرنے کیلئے زائرین کربلائے معلی پہنچ چکے ہیں۔
-
اسرائیل میں خانہ جنگی شروع ہونےکے آثار نمایاں
Jul ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۳اسرائیل میں خانہ جنگی شروع ہونے کے آثار نمایاں ہو گئے ہیں۔
-
ہر دور میں یزید عصر کو پہچاننے کی ضرورت
Jul ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۳کربلا کے میدان سے جو نعرۂ حق بلند ہوا، اس کی صدائے بازگشت نے مظلومان جہاں کی سماعتوں میں آزادی کے نغموں کا رس گھولا ہے۔
-
اسرائیلی فوج کی دہشتگردی، 3 فلسطینی نوجوان شہید
Jul ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۶غرب اردن میں غاصب صیہونی فوج نے فائرنگ کر کے 3 فلسطینی نوجوانوں کو شہید کردیا۔
-
سوڈان کی جھڑپوں میں کتنے بچے جاں بحق ہوئے؟
Jul ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۰اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کی تنظیموں نے سوڈان کے حالات کے خراب ہونے اور بھوک اور مضر صحت غذا سے سیکڑوں بچوں کے ہلاک ہونے کی خبر دی ہے۔
-
اسرائیل میں متنازع بل کی منظوری کے بعد حالات خراب، دھرنا اور بھوک ہڑتال
Jul ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۶اسرائیل کی پارلیمنٹ نے شدید مظاہروں اور مخالفت کے باوجود سپریم کورٹ کے اختیارات کو محدود کرنے کا متنازع عدالتی اصلاحات کا ترمیمی بل منظور کر لیا۔
-
عراق میں امریکی فوجی کاروان کے راستے میں بم کا دھماکہ
Jul ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۴عراقی ذرائع نے ملک میں امریکہ کے دہشت گرد فوجی قافلے پر حملے کی خبر دی ہے۔