-
شام کےنمائندے نے فرانس اور ترکیہ کو آڑے ہاتھوں لے لیا
Jul ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۱:۰۶شام کی حکومت نے فرانسیسی وزارت خارجہ کے ایک وفد کے ملک میں غیر قانونی داخلے کو ایک تخریبی اقدام قرار دیتے ہوئے اُس پر سخت برہمی ظاہر کی ہے۔
-
صیہونی حکومت کی تاریخ کا بدترین دن رقم ہوا جو اُسے زوال و تباہی کی جانب لے جائے گا: نصر اللہ
Jul ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۴:۳۴صیہونی حکومت زوال و تباہی کے راستے پر چل پڑی ہے، یہ بات نتن یاہو حکومت کے پیش کردہ عدالتی اصلاحات کے متنازعہ بل کی پارلیمنٹ میں منظوری کے بعد حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے کہی۔
-
صیہونی فوجیوں کو فلسطینی مجاہدوں کا دندان شکن جواب
Jul ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۷صیہونی فوجیوں نے دریائے اردن کے مغربی کنارے میں واقع نور شمس کیمپ پر بلڈوزروں اور بکتر بند گاڑیوں سے حملہ کیا ہے۔
-
دہشتگردوں کے خلاف شامی فوج کا زبردست آپریش، متعدد داعشی ہلاک
Jul ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۷پریس ذرائع نے دہشتگرد گروہ داعش کے خلاف شامی فوج کے آپریشن اور کئی دہشتگردوں کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔
-
عراق کو امریکی پالیسیوں کی تجربہ گاہ نہیں بننے دیں گے: مقتدیٰ الصدر
Jul ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۸صدر تحریک کے سربراہ نے عراق میں امریکی سفیر کی غیر سفارتی سرگرمیوں پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ عراق کبھی بھی امریکی حکمرانوں کے ناپاک عزائم کی تکمیل کی سرزمین نہیں بنے گا۔
-
افغانستان میں سیلاب سے 100 افراد جاں بحق و زخمی 41 لاپتہ
Jul ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۳افغانستان کے وسطی علاقوں میں شدید بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔
-
صیہونی فوجیوں کے واچ ٹاور کو فلسطینی جوانوں نے نشانہ بنایا
Jul ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۹فلسطین کی مزاحمتی فورس کے جوانوں نے رام اللہ میں صیہونی فوجیوں کے ایک واچ ٹاور پر حملہ کیا ہے۔
-
قرآن کریم کی بے حرمتی کے خلاف مسلم امہ سراپا احتجاج
Jul ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۴سویڈن کے ایک اور انتہا پسند شہری کے ہاتھوں قرآن کریم کی بے حرمتی کے خلاف مسلم امہ میں غم و غصہ پھیلتا جا رہا ہے۔
-
صنعا اور ریاض کے درمیان مذاکرات کا سلسلہ تعطل کا شکار
Jul ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۹یمن کی سیاسی شوری کے سربراہ نے سعودی عرب کی سربراہی میں قائم اتحاد کے ساتھ مذاکرات کے تعطل کی خبر دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ ان مذاکرات میں رکاوٹ ڈال رہا ہے۔
-
افغانستان: محرم الحرام کے دوران عزاداری پر عائد پابندیوں کو فوری طور پر ختم کرنے کا مطالبہ
Jul ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۷افغانستان کے شیعہ مسلمانوں نے محرم الحرام کے دوران عزاداری پرعائد پابندیوں کو ختم کرنے کا مطالبہ کیا۔