-
مقبوضہ علاقوں میں نیتن یاہو سے نفرت میں اضافہ، تل ابیب میں ایک لاکھ افراد کا اجتماع (ویڈیو)
Jul ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۱:۵۲مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں بنیامین نیتن یاہو سے نفرت میں اضافہ ہو گیا ہے اور لوگوں کی اکثریت ان کے وزیراعظم رہنے کے خلاف ہوگئے ہیں۔
-
سوڈان میں خانہ جنگی، 30 لاکھ سوڈانی شہری اپنا گھر بار چھوڑنے پر مجبور
Jul ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۵:۰۷سوڈان کے مختلف علاقوں میں متحارب فریقوں کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
قرآن مجید کی بے حرمتی کے خلاف بغداد کے گرین زون میں احتجاج، شیلنگ اور جھڑپیں
Jul ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۸قرآن مجید کی بے حرمتی کے خلاف احتجاج کے طور پر عراقی عوام نے بغداد کے گرین زون میں اجتماع کیا۔
-
اسلامی ممالک بیانات دینے کے بجائے سویڈن پر پابندیاں عائد کریں:انصاراللہ یمن
Jul ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۵انصاراللہ یمن کے سیاسی دفتر نے اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی ممالک مذمتی بیانات دینے کے بجائے سویڈن پر سیاسی اور اقتصادی پابندیاں عائد کریں-
-
نابلس میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے ایک 18 سالہ فلسطینی شھید
Jul ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۲صیہونی غاصب فوجیوں نے فوزی ھانی مخالفہ نامی 18 سالہ فلسطینی جوان کی گاڑی پر فائرنگ کرکے اسے شھید کر دیا ہے جب کہ اس فلسطینی کے ساتھ ایک اور جوان کے زخمی ہونے کی بھی خبر ہے۔
-
سوڈان میں متحارب فریقوں کے درمیان جھڑپیں، 18 فوجی ہلاک
Jul ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۹سوڈان کے مختلف علاقوں میں متحارب فریقوں کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
فلسطین: گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 24 صیہونی مخالف کارروائیاں
Jul ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۳فلسطینیوں نے گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 24 صیہونی مخالف کارروائیاں انجام دیں۔
-
قرآن کریم کی بارِ دیگر بے حرمتی پر عالم اسلام سراپا احتجاج، سویڈش سفیروں کی طلبی، ایران بھر میں آج احتجاجی مظاہرے
Jul ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۳بار دیگر سویڈن میں ہوئی قرآن کریم کی شان میں گستاخی سے ایک بار پھر عالم اسلام میں شدید غم و غصے کی لہر دوڑ گئی ہے۔
-
غاصب صیہونی فوجیوں کے حملے میں 19 فلسطینی شہید و زخمی
Jul ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۸نابلس کے مشرقی علاقے میں رات گئے غاصب صیہونی فوج کے حملے میں 19 فلسطینی شہید و زخمی ہو گئے۔
-
قرآن مجید کی توہین پر عراق کا ایک اور بڑا اقدام، سویڈن کے سفیر کو ملک بدر کردیا
Jul ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۵عراقی حکومت نے بغداد میں سویڈن کے سفارت خانے پر حملے کے بعد ایک ہنگامی اجلاس منعقد کیا جس کے بعد ایک بیان جاری کرکے، بغداد میں سویڈن کے سفیر سے ملک سے نکل جانے کا مطالبہ کیا۔