-
محرم الحرام میں عزاداروں کی سیکیورٹی کو یقینی بنایا جائیگا: طالبان
Jul ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۳طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ افغانستان میں ماہ محرم کے دوران عزاداری کا سلسلہ برقرار رہے گا اور مجالس عزا کی سیکیورٹی کو یقینی بنایا جائیگا۔
-
غزہ تحریک مزاحمت کا مضبوط قلعہ ہے: اسماعیل ہنیہ
Jul ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۹فلسطین کے رہنماوں نے کہا ہے کہ وہ اسرائیل کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کریں گے۔
-
اردوغان اور بن سلمان کی ملاقات، ڈرون ڈیل پر دستخط
Jul ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۳ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوغان نے مشرق وسطی کے دورے کے دوران سعودی عرب میں ترک ساختہ ڈرون طیاروں کی فراہمی کے ایک معاہدے پر دستخط کئے ہیں۔
-
قدس کے ادارۂ اوقاف کو مسجد الاقصیٰ کی مرمت سے روک دیا گیا
Jul ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۰ناجائز صیہونی حکومت قبلۂ اول مسجد الاقصیٰ کی مرمت میں مسلسل روڑے اٹکا رہی ہے۔
-
یورپی ممالک شامی عوام پر پابندیاں عائد کر کے انہیں اجتماعی سزا دے رہے ہیں: شامی پارلیمنٹ
Jul ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۴شام کی پارلیمنٹ نے ایک باضابطہ بیان جاری کر کے یورپی پارلیمنٹ کے مداخلت پسندانہ بیان کو مسترد کرتے ہوئے اس کی مذمت کی ہے۔
-
افغانستان میں بارودی سرنگیں عوام کیلئے سنجیدہ خطرہ
Jul ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۶افغانستان میں بارودی سرنگوں سے اب بھی ہلاکتیں ہو رہی ہیں۔
-
اسرائیل خانہ جنگی کے دھانے پر
Jul ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۶اسرائیل کے تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے کہ اسرائیل خانہ جنگی کے دھانے پر ہے۔
-
فلسطینی نوجوانوں نے صیہونی فوج کے نگرانی ٹاور کو آگ لگا دی
Jul ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۱مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں صیہونی فوج اور فلسطینی مزاحمتی فورسز کے درمیان جھڑپوں کے دوران صیہونی فوج کی نگرانی کرنے والے ایک ٹاور کو نذر آتش کرنے کی خبر ہے۔
-
حزب اللہ نے صیہونی ٹولے کو آئینہ دکھا دیا، ایک ویڈیو سے کھلبلی مچ گئی
Jul ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۱حزب اللہ لبنان کے جوانوں نے اپنی تازہ ترین ریہرسل کی ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں انہوں نے ناجائز صیہونی ریاست کے ساتھ لگی اپنی سرحد پر خصوصی آپریشن کی ایک تصویر پیش کی ہے اور صیہونی حکام کے لئے واضح کیا ہے کہ وہ اسکے فوجیوں کا شکار کرنے کے لئے مکمل طور پر تیار ہیں اور اگر انہوں نے علاقے میں کوئی احمقانہ حرکت کرنے کی کوشش کی تو انہیں اسکی بھاری قیمت چکانا پڑے گی۔
-
فلسطین پر قابض ناجائز صیہونی نظام کے زوال کے قرائن، حکومت پر اعتماد میں کمی، فرار کا رجحان بڑھا
Jul ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۱ناجائز صیہونی ریاست میں انجام پانے والی تازہ ترین تحقیقات سے پتہ چلتا ہے کہ صیہونی عوام کا اپنی حکومت پر سے اعتماد ختم ہوتا جا رہا ہے اور وہاں کے اکثر باشندے دنیا کے کسی اور گوشے میں زندگی گزارنے کو ترجیح دے رہے ہیں۔