-
غلاف کعبہ کو تبدیل کرنے کی تاریخ 9 ذی الحجہ سے یکم محرم کیوں رکھی گئی؟
Jul ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۶گزشتہ برس کی طرح اس سال بھی خانہ کعبہ کے غلاف کو یکم محرم الحرام کو تبدیل کیا جائے گا۔
-
مقبوضہ علاقوں میں نیتن یاہو سے نفرت میں اضافہ، عوامی ریلہ سڑکوں پر
Jul ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۵مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں بنیامین نیتن یاہو سے نفرت میں اضافہ ہو گیا ہے اور لوگوں کی اکثریت ان کے وزیراعظم رہنے کے خلاف ہو گئے ہیں۔
-
عراقی وزیر اعظم آج شام کے دورے پر
Jul ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۰عراق کے وزیر اعظم محمد شیاع السودانی اپنے پہلے دورۂ شام کے لئے آج دمشق پہنچ گئے ہیں۔
-
یمن میں مزید 26 ہزار افراد نقل مکانی پر مجبور
Jul ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۶یمن میں بے گھر افراد کی حمایت کرنے والے ادارے نے اعلان کیا ہے کہ 2023 کے پہلے چھ ماہ میں 26 ہزار یمنی شہری ملک کے مختلف علاقوں میں بے گھر ہو گئے ہیں۔
-
جنگ نے سوڈانی بچوں کو عاجز کر دیا، غیروں کی امداد کے محتاج ہو گئے
Jul ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۳سوڈان میں جاری اقتدار کی جنگ نے تیرہ میلین سے زائد بچوں کو غیروں کی فوری امداد کا محتاج بنا دیا ہے۔
-
سوڈان میں متحارب فریقوں کے مابین جھڑپیں جاری
Jul ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۲سوڈان میں متحارب فریقوں کے مابین شدید جھڑپیں جاری ہیں۔
-
فلسطینی انتفاضہ کے آگے صیہونی بے بس، تمام اسرائیلیوں کو مسلح کرنے کی تجویز
Jul ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۳فلسطینی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کے جارح فوجیوں نے غرب ردن کے مختلف علاقوں کو جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صیہونی فوج کے خلاف مزاحمتی فورسز کے 28 حملے
Jul ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۴فلسطینی ذرائع ابلاغ نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صیہونی فوج کے خلاف مغربی کنارے میں 28 حملوں کی خبر دی ہے-
-
افغانستان سے دہشت گردوں کے حملوں پر پاکستانی فوج کی افغانستان کو دھمکی
Jul ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۱پاکستان نے افغانستان کی جانب سے دہشت گردوں کے حملوں کے نتیجے میں اپنے 12 فوجیوں کی ہلاکت پر افغانستان کو مناسب جواب دینے کی دھمکی دی ہے۔
-
محرم الحرام میں سکیورٹی کو یقینی بنایا جائیگا: طالبان انتظامیہ
Jul ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۴طالبان کی عبوری حکومت کے ترجمان نے کہا ہے کہ محرم الحرام میں سکیورٹی کو یقینی بنایا جائیگا۔