-
صیہونی فوجیوں کی جارحیت جاری، متعدد فلسطینی گرفتار
Jul ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۰:۴۱قدس کی غاصب اور جابر صیہونی فوجیوں نے غرب اردن کے مختلف علاقوں پر جارحیت کی ہے۔
-
مسجد الاقصیٰ پر صیہونی انتہا پسندوں کی پھر یلغار
Jul ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۹انتہا پسند صیہونیوں نے غاصب اسرائیلی فوجیوں کی پشتپناہی میں ایک بار پھر مسجد الاقصیٰ کو اپنی جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
مبلغینِ اسلام سے قائد انقلاب اسلامی کا رہنما خطاب (خبر)
Jul ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۰رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے بدھ کے روز دینی تعلیم حاصل کرنے والے طلبہ اور مبلغین سے ملاقات میں، دین اور دینی مقاصد کی تبلیغ کو، دینی مدارس کی سب سے اہم ذمہ داری قرار دیا۔
-
قرآن مجید کی بےحرمتی اسرائیل کا کام ہے، مقصد اسلام و عیسائیت کےدرمیان ٹکراؤ ہے: سید حسن نصراللہ
Jul ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۳حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے ناجائز صیہونی حکومت کے ساتھ تینتیس روزہ جنگ میں مزاحمتی محاذ کی کامیابی کی سترہویں سالگرہ پر لبنانی عوام سے خطاب کیا جس میں انہوں نے اہم علاقائی اور عالمی مسائل پر روشنی ڈالی۔
-
سرایا القدس کی کارروائیاں صیہونی دشمن کو مبہوت کر دیں گی
Jul ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۳فلسطین کے استقامتی گروہ نے صیہونیوں کے خلاف کارروائیوں کے دائرے کو بڑھانے کا انتباہ دیا ہے۔
-
سویڈن میں قرآن کو نذرآتش کرنے پر طالبان کا سخت ردعمل
Jul ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۲طالبان انتظامیہ نے افغانستان میں سویڈن کی تمام امدادی اور فلاحی سرگرمیوں کو روک دینے کا حکم دیا ہے۔
-
عراق، بجلی کے بحران کا ڈرٹی گیم کیوں کھیل رہا ہے امریکہ؟
Jul ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۰رپورٹوں سے پتہ چلتا ہے کہ امریکہ خفیہ سازشوں کے تحت عراق میں بجلی کے بحران کا کارڈ کھیل رہا ہے۔
-
عراق کے صوبہ دہوک کے دیہی علاقے پر ترکیہ کا فضائی حملہ
Jul ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۷عراقی ذرائع نے صوبہ دھوک میں ایک دیہات پر فضائی حملے کی خبر دی ہے۔
-
سوئڈش حکومت کو کویت نے الگ انداز نے دیا جواب!
Jul ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۷کویت نے سویڈش زبان میں قرآن پاک کے 1 لاکھ نسخے تقسیم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
نامہ نگاروں کو جان بوجھ کر نشانہ بنانے کے خلاف فلسطین کا احتجاج (ویڈیو)
Jul ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۲فلسطین کے ایک میڈیا سینٹر نے ناجائز صیہونی حکومت کی جانب سے فلسطینی نامہ نگاروں اور صحافیوں پر جان بوجھ کر حملے اور انہیں نشانہ بنائے جانے کے سلسلے میں تحقیقات کے لئے ایک خصوصی کمیٹی بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔