-
شام میں کار بم دھماکہ، بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق
Jul ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۱:۵۷شام میں ہونے والے کار بم دھماکے میں بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔
-
صیہونی حکومت کی دہشتگردی، مزید 300 فلسطینی عمارتیں مسمار کر دیں
Jul ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۱فلسطینی مکانات کو مسمار کرنے کی 256 کارروائیوں میں 272 بچوں سمیت 543 فلسطینی بے گھر ہونے کے بعد بے سروسامانی کی زندگی گزارنے پر مجبور ہو گئے۔
-
اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ سے ایک اور فلسطینی شہید
Jul ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۸اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ سے ایک اور فلسطینی شہید ہو گیا ہے۔
-
افغانستان کی جیلوں میں کوئی سیاسی قیدی نہیں: طالبان کا دعویٰ
Jul ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۱طالبان نے دعویٰ کیا ہے کہ افغانستان کی جیلوں میں کوئی سیاسی قیدی نہیں ہے ۔
-
طالبان کا ملک پر سے پابندیاں اٹھا لینے کا مطالبہ
Jul ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۰افغانستان کی طالبان حکومت نے ایک بار پھر عالمی برادری بالخصوص امریکہ سے اس ملک کے خلاف عائد پابندیاں ختم کرنےکا مطالبہ کیا ہے۔
-
عراق میں غائب ہونے والی اسرائیلی جاسوس کہاں ہیں؟
Jul ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۴عراق میں مہینوں سے لاپتہ رہنے والی اسرائیلی- روسی شہری الزبتھ تسرکوف کی شناخت کے حوالے سے شائع رپورٹوں سے پتہ چلتا ہے کہ وہ صیہونی فوج کی ایک افسر ہے اور شام اور عراق میں تل ابیب اور واشنگٹن کی جاسوسی ایجنسیوں کے لیے کام کرتی ہے۔
-
جنین کی فتح عظیم تھی: جہاد اسلامی
Jul ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۷تحریک جہاد اسلامی کے سیکرٹری جنرل کا کہنا ہے کہ جنین میں جو کچھ ہوا وہ ایک عظیم فتح تھی۔
-
افغانستان میں معاشی بحران ایک پروپیگنڈا ہے: افغان وزیر خارجہ
Jul ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۷افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت کے وزیر خارجہ نے ملک میں معاشی بحران کو پروپیگنڈا قرار دیا ہے۔
-
مسجد الاقصیٰ پر صیہونی انتہا پسندوں کی پھر یلغار
Jul ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۴انتہا پسند صیہونیوں نے غاصب اسرائیلی فوجیوں کی پشتپناہی میں ایک بار پھر مسجد الاقصیٰ کو اپنی جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
سوڈان تیزی سے خانہ جنگی کی جانب گامزن
Jul ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۱سوڈان کے شہر ام درمان میں متحارب افواج میں شدید لڑائی جاری ہے، سوڈانی افواج کے حالیہ فضائی حملوں میں22 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔