-
شام اور روس کی مشترکہ فضائی مشقیں
Jul ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۲شام اور روس کی مشترکہ فضائی مشقوں کا آغاز ہو گیا ہے۔
-
سوڈان میں خونریز جھڑپیں جاری
Jul ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۱افریقی ملک سوڈان میں خونریز جھڑپیں جاری ہیں۔
-
کیا فلسطین کا جنین علاقہ صیہونیوں کا قبرستان بن گیا؟
Jul ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۲جہاں ایک طرف اسرائیلی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے جنین کے خلاف دو روزہ حملوں اور اپنے مقاصد کے حصول میں ناکامی کا اعتراف کیا ہے، حماس نے بھی اطلاع دی ہے کہ اسرائیلی فوج کی ہلاکتیں مبینہ اعداد و شمار سے زیادہ ہیں۔
-
مظلوم، مظلوم کی حمایت میں اٹھا (ویڈیو)
Jul ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۲گزشتہ کئی برسوں سے عالمی سامراج کے عتاب کا شکار یمنی باشندوں نے دسیوں ہزار کی تعداد میں دارالحکومت صنعا میں صیہونی بھیڑیوں کے نرغے میں گھرے فلسطینی عوام کی حمایت میں مظاہرہ کیا۔ یمنی عوام نے مقبوضہ فلسطین کے جنین کیمپ میں حالیہ صیہونی دہشتگردی اور جارحیت کی شدید مذمت کی اور صیہونیوں کے مقابلے میں فلسطینی عوام سے مکمل یکجہتی کا اعلان کیا۔ مظاہرے کے دوران انہوں نے امریکہ مردہ باد اور اسرائیل مردہ باد کے فلک شگاف نعرے لگائے اور اسلامی ممالک سے فلسطینی عوام کے حق میں آواز اٹھانے کا مطالبہ دہرایا۔
-
جنین کیمپ میں دو روزہ صیہونی دہشتگردی کا نتیجہ، 113 فلسطینی شہید و زخمی، عالم اسلام کا ردعمل
Jul ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۶مقبوضہ فلسطین کے جنین کیمپ میں ناجائز صیہونی حکومت کی دہشتگردی کا سلسلہ منگل کے روز بھی جاری رہا جس کے بعد فلسطینی شہیدوں اور زخمیوں کی تعداد 113 تک پہنچ گئی۔
-
طالبان کی جانب سے بیوٹی پارلرز پر پابندی عائد کرنے کے فیصلے پر اقوام متحدہ کا ردعمل
Jul ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۷افغانستان میں طالبان حکومت کی جانب سے بیوٹی پارلرز پر پابندی عائد کر نے کے فیصلے پر اقوام متحدہ نے سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔
-
صیہونی دہشتگردوں کے خلاف فلسطینی نوجوان میدان میں اترے، 24 گھنٹے میں 110 کارروائیاں
Jul ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۴ایک طرف جہاں جنین میں صیہونی دہشت گردی عروج پر ہے، وہیں فلسطین میں مزاحمتی محاذ کی کارروائیوں میں بھی شدت آ گئی ہے اور گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران 110 بار صیہونی فوجیوں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
شام، تیل کی لوٹ مار سے باز نہیں آ رہا امریکہ
Jul ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۶جدید ترین ہتھیاروں سے لیس امریکی لٹیرے شام کے قومی ذخیرے تیل کی لوٹ مار میں مصروف ہیں.
-
ترکیہ میں موساد کے جاسوسی نیٹ ورک کا انکشاف
Jul ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۱ترکیہ کی نیشنل انٹیلی جنس آرگنائزیشن ایم ای ٹی نے اس ملک میں موساد کے جاسوسی نیٹ ورک کے تعاقب اور اسے تباہ کرنے کی خبر دی ہے۔ یہ نیٹ ورک دوسرے ممالک کے شہریوں کی جاسوسی میں مصروف تھا۔
-
فلسطینی شہداء کے خون کا بدلہ لینے کیلئے عرین الاسود کے مجاہدین جنین پہنچ گئے
Jul ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۵فلسطین کی مزاحمتی تنظیم عرین الاسود کے مجاہدین فلسطینی شہداء کے خون کا بدلہ لینے کیلئے جنین پہنچ گئے ہیں۔