-
حزب اللہ کے بالمقابل صیہونی حکومت کی برتر دفاعی صلاحیت کے خاتمے کا اعتراف
Jul ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۶صیہونی ذرائع ابلاغ نے اپنی حکومت کی برتر دفاعی صلاحیت کے مکمل طور سے ختم ہو جانے کا اعتراف کیا ہے۔
-
جنین سے اسرائیل کو مل رہا ہے بڑا چیلنج، صیہونی بے بس+ ویڈیو
Jul ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۰مزاحمتی تنظیم جنین بٹالین نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے جنین کے آسمان پر صیہونی حکومت کے 2 کواڈ کاپٹروں کو مار گرائے جانے کی اطلاع دی ہے۔
-
شام کو صیہونی جارحیت کے مقابلے میں اپنے دفاع کا حق ہے: حماس
Jul ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۵فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کا کہنا ہے شام کو اسرائیلی جارحیت کے خلاف اپنے دفاع کا حق حاصل ہے۔
-
عراق: داعش کے 6 خطرناک دہشتگرد گرفتار
Jul ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۲عراق کی خفیہ ایجنسی نے صوبہ نینویٰ میں داعش کے6 خطرناک دہشت گردوں کی گرفتاری کا اعلان کیا ہے۔
-
برطانوی کمانڈوز کے ہاتھوں 80 افغان شہریوں کا قتل عام
Jul ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۸افغانستان میں برطانوی فوجیوں نے 80 افغان شہریوں کو مختلف طریقوں سے قتل کیا ۔
-
جنین پرصیہونی دہشتگردی، 8 فلسطینی شہید 50 زخمی
Jul ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۳جنین پر ناجائز صیہونی ٹولے کے حملوں اور جارحیت میں اب تک کم از کم 8 فلسطینی شہید اور 50 زخمی ہو گئے ہیں۔
-
جنگ بندی کی خلاف ورزی، سوڈانی فوج اور سریع الحرکت فورس میں جھڑپیں دوبارہ شروع
Jul ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۶سوڈانی فوج اور سریع الحرکت فورس میں لڑائی دوبارہ شروع ہو گئی۔
-
جنین کیمپ میں پھر صیہونی دہشتگردی، 28 فلسطینی شہید و زخمی (ویڈیو)
Jul ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۰جنین پر ناجائز صیہونی ٹولے کے حملوں اور جارحیت میں اب تک کم از کم 28 فلسطینی شہید و زخمی ہو گئے ہیں۔
-
قرآن پاک کی بے حرمتی اسلاموفوبیا کے معمولی واقعات نہیں: او آئی سی
Jul ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۰اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی نے قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعات روکنے کیلیے اجتماعی اقدامات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
سویڈن کے شرمناک واقعے کے بعد عراقی سیاست داں نے دی اہم تجویز
Jul ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۶عراقی سیاست داں نے تجویز دی ہے کہ اسٹاک ہوم سے اسلامی ممالک کے سفیروں کو بلایا جائے۔