-
میدان عرفات کی فضا امریکہ اور اسرائیل مردہ باد سے گونج اٹھی
Jun ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۷ایرانی حجاج نے میدان عرفات میں مشرکین سے بیزاری کے موقع پر امریکہ مردہ باد اور اسرائیل مردہ باد کے فلک شگاف نعرے لگائے۔
-
حجاج کرام کے نام قائد انقلاب اسلامی کا خصوصی پیغام (متن+ویڈیو)
Jun ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۵رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے حسب معمول اس سال بھی حجاج کرام کے نام ایک خصوصی پیغام جاری کیا جس میں اہم عالمی مسائل کی جانب فرزندان اسلام کی توجہ مبذول کرائی گئی ہے۔ khamenei.ir سائٹ کے شکریہ کے ساتھ پیغام حج ملاحظہ فرمائییے:
-
ووشو کے عالمی مقابلے، ایرانی کھلاڑی کی لگاتار تین مقابلوں میں جیت، مصری حریف کو کیا ناک آؤٹ
Jun ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۷بحرین میں کمبائنڈ مارشل آرٹس کے مقابلے ہو رہے ہیں جہاں ووشو کے ایرانی کھلاڑی نے اپنے مصری حریف کو ناک آؤٹ کردیا۔
-
مسئلہ فلسطین کی اب کوئی سیاسی راہ حل نہیں: فلسطین کے وزیر اعظم
Jun ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۱فلسطینی انتظامیہ کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ فلسطین پر غاصبانہ قبضے کے خاتمے کے لئے اب کوئی سیاسی راہ حل کا تصور نہیں ہے۔
-
افغان پناہ گزینوں کی پاکستان سے وطن واپسی
Jun ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۵افغانستان کی طالبان انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان میں موجود ایسے افغان شہری کہ جن کے پاس پاسپورٹ یا قانونی دستاویزات موجود نہیں ہیں اپنے شناختی کارڈ پر افغانستان واپس لوٹ سکتے ہیں۔
-
فلسطینی مجاہدوں کی کارروائیوں میں شدت، 24 گھنٹے میں 19 حملے
Jun ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۶جنین کے مغربی علاقے الحرش سے موصولہ خبروں کے مطابق، فلسطینی مجاہدوں نے صیہونی فوجیوں پر گولیوں کی بوچھار کردی ہے۔
-
فلسطین کے حالات پر عرب ملکوں کا ردعمل
Jun ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۵خلیج فارس کے عرب ملکوں نے غرب اردن مین غاصب صیہونیوں کی جارحیت کی مذمت کی ہے۔
-
ایران اور پاکستان سے افغانیوں کی وطن واپسی کا عمل جاری
Jun ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۸پاکستان میں غیر قانونی طور پر موجود 2000 افغانیوں کو بغیر ویزا اور سفری دستاویزات کے باوجود افغانستان واپس جانے کی اجازت دے دی گئی ہے جب کہ ایران سے 90 ہزار افغان شہری موسم بہار سے اب تک واپس اپنے ملک جا چکے ہیں۔
-
افغانستان کے راستے ترکمانستان سے پاکستان کے لئے تیل اور گیس کی منتقلی پر طالبان آمادہ
Jun ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۷افغانستان کی ٹرانزیٹ کمیٹی نے ترکمانستان سے پاکستان کو تیل اور گیس کی منتقلی کے لئے افغانستان کا راستہ استعمال کرنے کی اجازت دے دی ہے۔
-
صیہونی حکومت عالمی امن و صلح کو خطرے میں ڈال رہی ہے: یمن
Jun ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۰یمن کی وزارت خارجہ نے صیہونی حکومت کی جانب سے اسلامی مقدسات، دینی اعتقادات اور قرآن کریم کی بے حرمتی جیسے اقدامات کو عالمی امن و صلح کو سبوتاژ کرنے والا اقدام قرار دیتے ہوئے اس کی شدید مذمت کی ہے۔