-
صیہونی دہشتگردی کا کرارا جواب، فلسطینی نوجوانوں کی شہادت پسندانہ کارروائی، آٹھ صیہونی ہلاک و زخمی
Jun ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۲:۲۷فلسطین کے نوجوانوں نے مسلسل بنیادوں پر جاری صیہونی دہشتگردی کے جواب میں ایک شہادت پسندانہ کارروائی کرتے ہوئے چار صیہونیوں کو ہلاک اور چار کو زخمی کر دیا۔
-
سعودی عرب اپنی شرطوں سے کبھی پیچھے نہيں ہٹے گا
Jun ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۷سعودی عرب کے ایک عہدیدار کا کہنا ہے کہ ہم اسرائیل کے مقابلے اپنی شرائط سے پسپائی نہیں کریں گے۔
-
امریکی باسکٹ بال کھلاڑی نے اسلام قبول کر لیا
Jun ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۸امریکہ کے ایک مشہور باسکٹ بال کھلاڑی نے اسلام کا دامن تھام لیا ہے۔
-
فلسطینیوں کے خلاف صیہونی فوجیوں کے وحشیانہ حملوں کی شدید مذمت
Jun ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۵اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے دریائے اردن کے مغربی کنارے کے شہر جنین پر غاصب صیہونی فوجیوں کے وحشیانہ حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔
-
جنین میں 5 فلسطینی شہدا کی آخری رسومات
Jun ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۷فلسطینی عوام نے غرب اردن کے علاقے جنین میں شہید ہونے والے پانچ فلسطینیوں کے جلوس جنازہ میں وسیع پیمانے پر شرکت کی۔
-
بنگلہ دیش نے برکس میں شمولیت کی درخواست دے دی
Jun ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۳بنگلہ دیش نے باضابطہ طور پر ابھرتے ہوئے نئے عالمی اتحاد برکس میں شمولیت کی درخواست دے دی ہے۔
-
فلسطینی نوجوانوں نے صیہونیوں کو اچھی ڈوز دے دی (ویڈیو)
Jun ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۸گزشتہ روز مقبوضہ فلسطین کے جنین کیمپ پر صیہونی دہشتگردوں کی جارحیت کے دوران فلسطینی نوجوانوں نے انہیں اچھا مزہ چکھاتے ہوئے بارودی سرنگ کے ذریعے ایک بکتربند گاڑی کو نشانہ بنایا اور اسکے بعد اس کے پرخچوں کو ایک ٹرولی میں ڈال کر اپنی ایک اہم کامیابی کی علامت کے طور پر پورے علاقے میں اس کی خوب تشہیر کی۔ گزشتہ روز فلسطینی نوجوانوں کی جوابی کارروائیوں میں کم از کم 6 صیہونی زخمی ہو گئے تھے جبکہ صیہونی جارحیت کے نتیجے میں تین فلسطینیوں نے شہادت پائی۔
-
مقبوضہ فلسطین میں ایک اور فلسطینی شہید، جوابی کارروائی میں دو صیہونی فوجی زخمی
Jun ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۲فلسطین کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ حوسان شھر میں ایک جوان فلسطینی صیہونی فوجی کی فائرنگ سے شہید ہو گیا۔
-
سعودی عرب سے اسرائیل کی دشمنی ظاہر ہوگئی
Jun ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۹عبری زبان کے ایک ذرائع ابلاغ نے ریاض اور تل ابیب کے راستے میں پائے جانے والے تین چیلنجز کی اطلاع دی ہے جو دو طرفہ تعلقات کے معمول پر آنے کے راستے میں رکاوٹ ہیں۔
-
جنین میں 3 فلسطینی شہید اور 6 صیہونی فوجی زخمی
Jun ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۵فلسطین کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ جنین کیمپ پر غاصب صیہونی حکومت کے جارح فوجیوں کے حملے میں تین فلسطینی شہید ہو گئے۔