-
قطر اور متحدہ عرب امارات میں ایک دوسرے کے سفارت خانے کھولے جانے کا اقدام
Jun ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۹قطر کی وزارت خارجہ نے متحدہ عرب امارات اور قطر میں چھے برسوں کے بعد ایک دوسرے کے سفارت خانے کھولے جانے کی خبر دی ہے۔
-
حزب اللہ کی رضوان بریگیڈ کو لے کر صیہونی حکومت پریشان، مقابلے کے لئے خصوصی مشقیں شروع کر دیں
Jun ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۳حزب اللہ کی رضوان بریگیڈ کے مقبوضہ علاقوں میں داخل ہو کر آپریشن کرنے اور کچھ علاقوں پر اُسے قبضہ کرنے سے روکنے کے لئے صیہونی فوج خصوصی جنگی مشقیں کر رہی ہے۔
-
جنین بٹالین کی جارح صیہونیوں کے خلاف کارروائی، 6 فوجی زخمی، ایک گاڑی ناکارہ
Jun ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۳جنین پناہ گزین کیمپ پر حملہ کرنے والی صیہونی فوج فلسطینی جنین بٹالین کی جوابی کارروائی کا شکار ہوگئی جس سے 6 صیہونی فوجیوں کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
اسرائیل کے خلاف سائبر حملوں میں تین گنا اضافہ
Jun ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۸ناجائز صیہونی حکومت کی سائبر سکیورٹی کے چیف نے اعتراف کیا ہے کہ اس حکومت کے خلاف سائبر حملوں میں تین گنا تک اضافہ ہو چکا ہے۔
-
مغربی ایشیا کی جونیئر فٹبال ٹیموں کے مقابلے، ایران و عراق فائنل میں
Jun ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۸مغربی ایشیا کی جونیئر فٹبال ٹیموں کے مقابلوں کا فائنل ایران اور عراق کے درمیان کھیلا جائے گا۔
-
سوڈان میں عارضی فائربندی
Jun ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۳سوڈان کے متحارب فریقوں کے نمائندوں نے ملک میں بہتر گھنٹے کی فائر بندی سے اتفاق کر لیا ہے۔
-
جنین اور طولکرم میں صیہونی فوجیوں کے حملے، فلسطینی مجاہدین کی مزاحمت
Jun ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۳فلسطینی مجاہدین کی دریائے اردن کے مغربی کنارے کے شہروں جنین اور طولکرم میں صیہونی فوجیوں کے ساتھ جھڑپیں ہوئی ہیں۔
-
شام، ترکیہ کے زیر کنٹرول جیل سے داعش کے دہشت گرد فرار
Jun ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۸شام میں ترکیہ کے زیر کنٹرول جیل سے داعش کے متعدد دہشت گرد فرار ہوگئے۔
-
طالبان کی انسان دوستانہ امداد کی اپیل
Jun ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۸افغانستان کی طالبان انتظامیہ نے افغانستان کی تعمیر و ترقی اور فوری طور پر انسان دوستانہ امداد کی اپیل کی ہے۔
-
شام میں امریکی فوج کے جاری اشتعال انگیز اقدامات
Jun ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۰شام میں روسی ذرائع نے صوبے رقہ میں قابض امریکی فوجیوں کی جانب سے اشتعال انگیز اقدامات کئے جانے کی خبر دی ہے۔