-
غاصب صیہونیوں کے خلاف فلسطین کی تحریک مزاحمت کی کارروائیاں
Jun ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۶فلسطین کے المعطی مرکز نے اعلان کیا ہے کہ فلسطین کی تحریک مزاحمت نے غرب اردن کے مختلف علاقوں میں غاصب صیہونیوں کے خلاف ایک سو انسٹھ کارروائیاں انجام دی ہیں۔
-
ملک کا ریلوے نظام بحال کرنے میں شام کی ایران سے تعاون کی اپیل
Jun ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۶شام کے وزیر اقتصاد نے ایرانی کمپنیوں کو ملک کا ریلوے نظام بحال کرنے میں شرکت کی دعوت دی ہے جس کا سابقہ جنگ میں بری طرح نقصان پہنچا تھا۔
-
بجلی اور گیس کا بحران دوست ممالک کی مدد سے حل کرنے میں امریکہ رکاوٹ: لبنانی وزیر توانائی
Jun ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۲لبنان کے وزیر توانائی نے انکشاف کیا ہے کہ امریکہ ملک میں جاری بجلی اور گیس کا بحران دوست ممالک کی مدد سے حل کرنے کی راہ میں رکاوٹ بنا ہوا ہے۔
-
بیت المقدس میں نماز جمعہ کے روح پرور مناظر (ویڈیو)
Jun ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۲فلسطینی باشندے ناجائز صیہونی حکومت کی ایجاد کردہ تمام تر رکاوٹوں کے باوجود مسجد الاقصیٰ میں نماز جمعہ کی ادائگی کے لئے ہزاروں کی تعداد میں حاضر ہوئے۔
-
شمالی شام پر ترکیہ کا ڈرون حملہ
Jun ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۱ترکیہ نے شمالی شام میں تل رفعت اور منبج کے علاقوں اور کرد ڈیموکریٹک فورس کے زیر کنٹرول بعض دیگر علاقوں پر ڈرون حملے کیے ہیں جن میں سولہ افراد مارے گئے ہیں۔
-
مسجد الاقصی میں نماز جمعہ کا روح پرور اجتماع
Jun ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۰قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت اور فوجیوں کی جانب سے فلسطینی مسلمانوں پر عائد مختلف قسم کی بندشوں اور رکاوٹوں کے باوجود آج مسجد الاقصی میں نماز جمعہ کا روح پرور اجتماع منعقد ہوا۔
-
نابلس اور الخلیل صیہونیوں کے حملوں کی زد پر
Jun ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۶صیہونی فوجیوں نے دریائے اردن کے مغربی کنارے میں نابلس اور الخلیل شہروں کے مختلف علاقوں پر حملے کیے ہیں۔
-
اقوام عالم رحمت للعالمین کے دیار میں (تصاویر)
Jun ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۸یہ مدینۂ منورہ ہے جہاں جانِ کائنات، رحمت للعالمین حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا مدفن مبارک ہے۔ جہاں دنیا پھر سے تمام تر اقوام کے لوگ اس طرح کھنچے چلے آتے ہیں جیسے مقناطیس کی جانب آہنی ذرات لپک کر آتے ہیں۔ حج کا موقع ہے اور حجاج کرام تعلیمِ حج دینے والے اپنے پیارے نبی کی بارگاہ میں حاضر ہو کر اپنے اپنے انداز میں آنحضرت کو خراج عقیدت پیش کرنے کے ساتھ ساتھ دنیا کے سامنے ایک خدا، ایک نبی خدا، ایک قبلے اور ایک کتاب پر اپنے ایمان کی عکاسی کرتے ہیں۔
-
انصاراللہ یمن نے سعودی عرب کے سامنے دو آپشن رکھے
Jun ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۴انصاراللہ یمن نے سعودی عرب کو خبردار کیا ہے کہ اگر اس نے مستعفی یمنی حکومت کی مدد جاری رکھی تو یمنی فوج سعودی عرب کے اہم اقتصادی مراکز پر حملے کر سکتی ہے۔
-
سعودی عرب کے وزیر خارجہ ہفتے کے روز ایران کا دورہ کریں گے
Jun ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۴سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان ہفتے کے روز ایران کا دورہ کریں گے۔