-
صیہونیوں کے ہاتھوں فلسطینی قیدی کے گھر کی مسماری پر تحریک حماس کا ردعمل
Jun ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۸فلسطین کی تحریک حماس کے ترجمان نے نابلس میں غاصب صیہونیوں کے ہاتھوں فلسطینی قیدی کے گھر کی مسماری کی شدیدمذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے اس قسم کے جرائم سے دشمنوں کے مقابلے میں فلسطینیوں کا عزم مزید مضبوط و مستحکم ہو گا۔
-
شمالی شام پر ترک فوج کا حملہ
Jun ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۱ترکیہ کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر شام کے شمالی علاقے پر حملہ کیا ہے۔
-
یمن اور سعودی عرب کے درمیان پروازوں کا سلسلہ بحال
Jun ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۵یمن کی نیشنل سالویشن حکومت نے اعلان کیا ہے کہ ہفتے کے روز سے صنعا سے سعودی عرب کے لئے پروازوں کا سلسلہ شروع کیا جا رہا ہے۔
-
صیہونی فوجیوں کی جارحیت جاری ایک فلسطینی شہید 60 زخمی
Jun ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۲صیہونی حکومت کی جاری جارحیت کے دوران ایک فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہو گئے ہیں۔
-
بیلاروس کے صدر کا خطرناک بیان، کیا دنیا ایٹمی جنگ کی طرف بڑھ رہی ہے
Jun ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۷بیلاروس کے صدر الیکزینڈر لوکاشنکو نے واضح کیا ہے کہ جارحیت کی صورت میں ایٹمی حملے سے انکار نہیں کیا جا سکتا۔
-
امریکہ کو تشویش، ایران اور بحرین کے جلد بحال ہو سکتے ہیں تعلقات
Jun ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۱آمریکہ کا کہنا ہے کہ بحرین ممکنہ طور پر جلد ہی ایران کے ساتھ سفارتی تعلقات بحال کرنے والا ہے۔
-
عرین الاسود کا مزاحمتی گروہوں کے ہمراہ مل کر صیہونیوں سے جنگ کےلئے آمادگی کا اعلان
Jun ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۲فلسطینی مزاحمتی گروہ عرین الاسود نے صیہونی اسپیشل کمانڈوز کے ساتھ جھڑپ کے دوران فارس حشاس کی شہادت پر تعزیت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ صیہونیوں کے ساتھ دوبدو لڑائی کےلئے آمادہ ہیں۔
-
حشدالشعبی مستقبل کی ضمانت اور عراقی قوم کے عزم کی مظہر: فالح الفیاض
Jun ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۱عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی، عراقی قوم کے عزم و ارادے اور عراق کے مستقبل کی ضمانت ہے۔
-
یمن استقامتی محاذ کا اہم جز، صیہونی تسلط پسندی کو برداشت نہیں کیا جائے گا: یمن کے وزیراعظم
Jun ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۸یمن کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ ان کا ملک اب صیہونی و مغربی تسلط پسندی کو برداشت نہیں کرے گا۔
-
غرب اردن کے شہر نابلس میں صیہونی فوجیوں اور فلسطینی جوانوں کے درمیان جھڑپیں
Jun ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۳غرب اردن میں صیہونیوں کی بڑھتی جارحیتوں کے سامنے فلسطینی نوجوان زبردست استقامت کا مظاہرہ کر رہے ہیں ۔ منگل کی صبح غاصب صیہونیوں کے حملے کا بھی فلسطینی مجاہدیں نے ڈٹ کر جواب دیا ہے۔