-
غرب اردن کے شہر نابلس میں صیہونی فوجیوں اور فلسطینی جوانوں کے درمیان جھڑپیں
Jun ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۳غرب اردن میں صیہونیوں کی بڑھتی جارحیتوں کے سامنے فلسطینی نوجوان زبردست استقامت کا مظاہرہ کر رہے ہیں ۔ منگل کی صبح غاصب صیہونیوں کے حملے کا بھی فلسطینی مجاہدیں نے ڈٹ کر جواب دیا ہے۔
-
شام اور سعودی عرب کے درمیان تجارتی و اقتصادی امور میں سمجھوتہ
Jun ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۴تجارتی و اقتصادی سرگرمیوں کی بحالی کے بارے میں شام اور سعودی عرب کے درمیان سمجھوتہ طے پایا ہے۔ یہ سمجھوتہ ریاض میں ایک بڑی کانفرنس کے موقع پر ہوا جو چینی اور سعودی اور دیگر عرب ملکوں کی کمپنیوں اورتاجروں کی شرکت سے ہوئی۔
-
شام میں امریکی ہیلی کاپٹر گر گیا، 22 فوجی زخمی
Jun ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۱شام میں ایک امریکی جنگی ہیکی کاپٹر گرنے سے 22 امریکی فوجیوں کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
صیہونی ریاست سے جنگ بندی کے موضوع پر مذاکرات کی خبریں بے بنیاد
Jun ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۱حماس اور جہاد اسلامی نے ان خبروں کی تردید کی ہے کہ مصر میں ہونے والے مذاکرات میں صیہونی ریاست کے ساتھ کوتاہ مدت یا طویل مدت کی جنگ بندی کے موضوع پر بات چیت ہوئی ہے۔
-
حزب اللہ سے جنگ کی صورت میں ہمیں روزانہ 2000 میزائلوں کا سامنا کرنا ہوگا: سابق صیہونی افسر
Jun ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۳ناجائز صیہونی حکومت کے سابق انٹیلی جنس افسر کا ماننا ہے کہ حزب اللہ سے جنگ کی صورت میں اقوام متحدہ کی افواج (یونیفل) انسانی ڈھال بن جائیں گی کیونکہ ان میں حزب اللہ کا سامنا کرنے کی جرأت نہیں ۔
-
نابلس میں فلسطینیوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان شدید جھڑپیں
Jun ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۵غرب اردن میں صیہونیوں کی بڑھتی جارحیتوں کے سامنے فلسطینی نوجوان شاندار استقامت کا مظاہرہ کر رہے ہیں ۔ آج صبح کے صیہونیوں کے حملے کا بھی فلسطینی مجاہدوں نے ڈٹ کر جواب دیا ہے۔
-
سرحد پر اسرائیلی فوج ہائی الرٹ پر
Jun ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۱صیہونی حکومت کے لیے مصر کی سرحدوں کے عدم استحکام اور نا امن ہونے کے بعد اس حکومت کی فوج نے سرحدوں پر اپنے فوجیوں کو نئے محتاط احکامات جاری کیے ہیں۔
-
شام، روسی فوج کے کارواں پر حملہ، 1 فوجی ہلاک
Jun ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۸متعدد ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ روسی فوجیوں کو لے جانے والی ایک گاڑی کو شمالی شام میں نشانہ بنایا گیا جس میں کم از کم ایک روسی فوجی ہلاک ہو گیا۔
-
سعودی عرب میں عرب ممالک اور چین کی دسویں تجارتی کانفرنس
Jun ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۳سعودی عرب میں ولیعہد محمد بن سلمان کی حمایت سے دو روزہ عرب ممالک اور چین کے مابین تجارت کے موضوع پر کانفرنس منعقد ہو رہی ہے۔
-
شمالی عراق میں دو ترک فوجی ہلاک
Jun ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۵ترکیہ کی وزارت دفاع نے شمالی عراق میں ہوئے ایک بم دھماکے میں اپنے دو فوجیوں کے ہلاک ہونے کی خبر دی ہے۔