-
جنگ سے متاثر بچوں کا عالمی دن، فلسطینی بچوں کی آواز سنی جائے، حماس کی اپیل
Jun ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۶جنگ سے متاثر بے گناہ بچوں کے عالمی دن کے موقع پر فلسطینی بچوں اور ان پر ڈھائے جانے والے صیہونی مظالم کی یاد تازہ ہوجاتی ہے۔ اس سلسلے میں فلسطین کی حماس تنظیم نے ایک تفصیلی بیان جاری کیا ہے۔
-
شامی اپوزیشن بھی جھک گیا، حکومت سے مذاکرات کی خواہش
Jun ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۴شام کی اپوزیشن پارٹیوں نے شام کی حکومت سے براہ راست مذاکرات کی خواہش ظاہر کی ہے۔
-
اسرائیل کے نشانے پر اس بار الجزائر
Jun ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۲الجزیرہ اخبار نے الجزائر میں عدم استحکام پیدا کرنے کے لیے مقبوضہ فلسطین میں صیہونی حکومت، فرانس اور مغرب کی انٹیلی جنس سروسز کے اجلاس کی اطلاع دی ہے۔
-
عراق میں قبضہ گری کی امریکی پالیسی جاری، مزید 3 فوجی اڈے بنانے کا اعلان
Jun ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۵عراق کے صوبےالانبار میں 3 نئے فوجی اڈوں کی تعمیر کے ساتھ امریکہ عراق میں قبضہ گری کی پالیسی کو جاری رکھنا چاہتا ہے۔
-
صیہونی غاصبوں نے ایک بار پھر مسجد الاقصی پر حملہ کردیا
Jun ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۱تازہ ترین خبروں کے مطابق درجنوں غاصب صیہونیوں نے مسجد الاقصی پر دھاوا بول دیا۔
-
غاصب صیہونی حکومت اندرونی خلفشار و انتشار کا شکار
Jun ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۳غاصب صیہونی حکومت کے زیرقبضہ مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں بدامنی، کشیدگی اور اندرونی خلفشار و انتشار کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور انتہا پسند صیہونی کابینہ کے مخالفین نیتن یاہو حکومت کے خلاف احتجاج و مظاہرے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔
-
امریکہ، یمن کے جزیروں پر قبضہ کر رہا ہے: یمن
Jun ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۳صنعا حکومت کے ایک اعلی عہدے دار نے کہا ہے کہ امریکہ یمن کے بعض جزیروں اور اسٹریٹیجک علاقوں پر قبضہ کرنا چاہتا ہے۔
-
اپنے تین فوجیوں کی ہلاکت پر صیہونی وزیر جنگ آگ بگولہ
Jun ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۵تین اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکت پر مقبوضہ فلسطین (اسرائیل) میں صف ماتم بچھ گیا ہے اور اسرائیل کے وزیر جنگ نے سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔
-
مسجد الاقصی اور نابلس پر صیہونی فوجیوں کا دھاوا
Jun ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۸غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے نابلس کے جنوب مغرب میں ایک قصبے پر حملہ کیا ہے جہاں صیہونی فوجیوں اور فلسطینیوں کے درمیان شدید جھڑپ ہوئی ہے۔
-
فلسطین کی تازہ ترین صورتحال
Jun ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۰پریس ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ فلسطین کی تحریک مزاحمت کے مجاہدین نے صیہونی جارحیت کے جواب میں غرب اردن کے مشرق میں میراؤ کے علاقے میں جوابی کاروائی کی ہے۔