-
مصر کی سرحد پر 3 صیہونی فوجی ہلاک
Jun ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۵صیہونی فوج نے آج صبح مصر کی سرحد پر مسلح تصادم میں اپنے 3 فوجیوں کی ہلاکت کی اطلاع دی ہے۔
-
سلامتی کونسل کی سوڈان میں جھڑپوں کو روکنے پر تاکید
Jun ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۳اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے سوڈان میں جھڑپوں کو فوری طور پر روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
پاکستان، ایران روس اور افغانستان کے ساتھ بارٹر تجارت پر آمادہ
Jun ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۴:۱۶پاکستان نے افغانستان، ایران اور روس کے ساتھ پٹرولیم اور قدرتی گیس سمیت بعض اشیا کی بارٹر تجارت کی اجازت دینے کے لیے ایک خصوصی آرڈر پاس کیا ہے۔
-
غزہ میں دھماکے اور آتش زدگی، فلسطینی مزاحمت کی جوابی کارروائیاں
Jun ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۴:۰۵فلسطین کے غزہ علاقے میں کئی دھماکوں کی آواز سنی گئی ہے جبکہ دوسری جانب مقبوضہ فلسطین میں ایک بار پھر غاصب صیہونیوں کو اپنے نشانے پر لے لیا۔
-
اٹلی نے سعودی عرب کے لئے ہتھیاروں کے ذخیرے کھول دیئے
Jun ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۳خبر رساں ذرائع نے خبر دی ہے کہ اٹلی نے سعودی عرب کو اسلحے کی فروخت پر عائد پابندی اٹھا لی ہے۔
-
فلسطینی قصبے پر صیہونیوں کا حملہ، تین فلسطینی زخمی
Jun ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۷گذشتہ رات صیہونی فوجیوں نے ایک بار پھر نابلس کے مضافات میں واقعے ایک قصبے پر حملہ کرکے، وہاں دہشت پھیلانے کی کوشش کی لیکن حالات ان کی مرضی کے مطابق آگے نہیں بڑھے۔
-
ایرانی حجاج کا جدہ پہنچنے پر پرتپاک استقبال (ویڈیو)
Jun ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۶حالیہ دنوں میں سعودی چینل العربیہ کی نشر کردہ ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایرانی حجاج کرام کا جدہ ایئرپورٹ پہنچنے پر ’’طلع البدر علینا‘‘ کے معروف عربی ترانے، عربی قہوہ اور گل بارانی کے ساتھ بڑا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ سوشل میڈیا صارفین نے اس ویڈیو پر اپنا ردعمل دکھاتے ہوئے سعودی حکومت کے اس اقدام کو سراہا ہے اور ساتھ ہی ایران و سعودی عرب کے بحال ہوتے تعلقات کے مزید مثبت نتائج ظاہر ہونے کی تمنا کی ہے۔
-
عراق؛ مزاحمتی تنظیم عصائب اہل الحق کی اسپیشل فورس (ویڈیو)
Jun ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۷عراق کی عوامی مزاحمتی تنظیم عصائب اھل الحق کی اسپیشل فورسز یونٹس کی 42 ویں بریگیڈ کی رزمی و جسمانی توانائی کو اس ویڈیو میں دیکھیئے۔ یہ تنظیم اپنے ملک میں غیر ملکی فوجیوں بالخصوص امریکیوں کی موجودگی کو غیر قانونی سمجھتے ہوئے انہیں اپنا جائز شکار سمجھتی ہے۔
-
سعودی عرب میں غیر ملکیوں کی تعداد کتنی ہے؟
Jun ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۷سعودی عرب کے ادارۂ شماریات نے اعلان کیا ہے کہ اس ملک کی کل آبادی میں سے 41 سے زائد غیر ملکی شہری ہیں۔
-
فلسطینیوں کی کارروائیوں سے صیہونی آباد کاروں میں عدم تحفظ کا بڑھتا احساس
Jun ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۲فلسطینیوں کی جانب سے انجام پانے والی کارروائیوں کے نتیجے میں صیہونی آباد کاروں میں غیر محفوظ ہونے کا احساس مسلسل بڑھتا جا رہا ہے۔