-
کون ہوگا ترکیہ کا صدر، آج طے ہو جائے گا
May ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۲:۲۶ترکیہ میں صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں آج ووٹ ڈالے جا رہے ہیں۔
-
عالم اسلام اور عرب دنیا قبلۂ اول کے بارے میں اپنی ذمہ داری کا احساس کریں: فلسطین
May ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۲فلسطینی مزاحمتی گروہوں نے صیہونی حکومت کے وزیر اعظم بنیامین نتن یاہو کی کابینہ کو مقبوضہ شہر قدس اور اس کے باشندوں کے بارے میں مخاصمانہ اور معاندانہ پالیسیاں اختیار کرنے کے نتائج کے بارے میں سخت خبردار کیا ہے۔
-
مقبوضہ فلسطین آگ میں جھلس گیا، 24 گھنٹے میں آتشزدگی کے 200 سے زائد واقعات
May ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۴:۰۲مقبوضہ فسلطین کے مختلف علاقوں اور غزہ کے قرب و جوار میں واقع ناجائز صیہونی بستیوں میں 170 سے زائد آتشزدگی کے واقعات پیش آئے ہیں۔
-
عراق کے پہاڑوں میں کس طرح چھپے ہیں داعش کے دہشت گرد+ تصاویر
May ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۸عراق کے مرکز میں عراقی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے وسیع آپریشن کا آغاز کیا جس کے دوران داعش کے 10 ٹھکانوں کا انکشاف ہوا۔
-
ایران اور حزب اللہ کی بڑھتی طاقت سے خوفزدہ ہے اسرائیل
May ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۵ایک صیہونی میڈیا نے ایران کی بڑھتی ہوئی پیشرفت و ترقی اور چین اور روس کے ساتھ اس کے اتحاد پر تشویش کا اظہار کیا اور بتایا کہ اسرائیل کی قوت مدافعت ختم ہو گئی ہے اور یہ حکومت ایران کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار نہیں ہے۔
-
خرمشہر 4 میزائل کو روکنا ناممکن: وزارت دفاع
May ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۱ایران کے نائب وزیر دفاع نے بتایا ہے کہ دشمنوں کا دفاعی نظام ایران کے نئے میزائل خرمشہر چار کا مقابلہ نہیں کرسکتا۔
-
فلسطین میں صیہونیت مخالف کارروائیوں میں تیزی لائی جائے: تحریک المجاہدین
May ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۳تحریک المجاہدین فلسطین نے فلسطین کی سرزمین پر قابضوں اور صیہونی فوجیوں کے خلاف کارروائیوں میں تیزی لانے کی اپیل کی ہے۔
-
مکہ اور مدینہ کے مقدس مقامات کی تصویر اور فلم بنانے پر پابندی
May ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۸سعودی حکام نےمکۂ مکرمہ اور مدینۂ منورہ کے مقدس مقامات کے اندر تصویر اور فلم بنانے پر پابندی عائد کر دی ہے۔
-
سوڈان کی جھڑپوں میں کتنے نومولود بچے جاں بحق ہوئے؟
May ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۳اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے ترجمان اسٹیفن دوجاریک نے کہا کہ سوڈان میں جھڑپوں کے آغاز سے اب تک تیس نومولود بچے جاں بحق ہو چکے ہیں ۔
-
صیہونی حکومت کے اقدامات سے یورپی ممالک بھی عاجز آ گئے، مشترکہ بیان جاری کیا
May ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۴:۴۴دس یورپی ممالک نے مقبوضہ فلسطین کے مغربی کنارے اور غزہ میں فلسطینی مکانات کی مسماری اور فلسطینی شہریوں کی املاک و اراضی کو ہڑپنے کا سلسلہ فوری طور پر بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔