-
کیا ایران اور مصرکے تعلقات پھر بحال ہو رہے ہیں، کون کر رہا ہے کوشش؟
May ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۰العربی الجدید اخبار نے عمان کے سلطان کے حالیہ دورہ مصر اور اس ملک کے صدر سے ملاقات کے حوالے سے لکھا ہے کہ فریقین نے ایران و مصر کے درمیان تعلقات کی بحالی پر تبادلہ خیال کیا۔
-
ایران، عراق کے اندر کر سکتا ہے بڑی کارروائی، عراقی سیکورٹی مشیر کا ممکنہ دورۂ تہران
May ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۲العربی الجدید نامی اخبار نے لکھا ہے کہ عراق کے قومی سلامتی کے مشیر سرحدی سیکورٹی اور عراق میں دہشت گرد گروہوں کی موجودگی کا جائزہ لینے کے لیے تہران کا سفر کریں گے۔
-
عرب لیگ میں کیسے واپس ہوا شام، اسرائیلیوں کر بڑی تکلیف
May ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۹ایک اسرائیلی تجزیہ نگار کا کہنا ہے کہ عرب لیگ میں شام کی واپسی سے جنرل قاسم سلیمانی کی اہم اسٹراٹیجی نے عملی جامہ پہن لیا ہے۔
-
عرب لیگ نے کی فلسطینیوں کے خلاف صیہونی جارحیت کی مذمت
May ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۷عرب لیگ نے فلسطینی عوام کے خلاف بڑھتی صیہونی جارحیت اور بلاطہ کیمپ میں فلسطینیوں کی ہونے والی شہادت کی شدید مذمت کی ہے۔
-
دہشت گردوں کا حملہ، شام کی فوج کا منہ توڑ جواب
May ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۹شام کی فوج نے تحریر الشام نامی دہشت گردوں کے حملوں کا دنداں شکن جواب دیا۔
-
عراق میں تیل و گیس سے مالامال علاقوں میں امریکی فوجی اڈے
May ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۰عراق میں قابض امریکی فوجی مغربی صوبے الانبار میں تیل سے مالامال ایک اور علاقے میں اڈہ قائم کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔
-
روہنگیا پناہ گزینوں کی ابتر صورتحال
May ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۸ورلڈ فوڈ پروگرام نے بنگلہ دیش میں روہنگیا پناہ گزینوں کے لئے اپنی امداد کم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
بحرینی شیعہ عالم دین کی گرفتاری پر عوامی ردعمل
May ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۵بحرینی حکام کی جانب سے الدراز کے علاقے میں امام صادق مسجد کے خطیب جمعہ شیخ محمد سنقور کی گرفتاری پر بحرینی عوام نے شدید برہمی اور غم و غصے کا اظہار کیا ہے۔
-
حسن نصراللہ ہمیں جنگ کے دہانے تک لا رہے ہیں: حزب اللہ کی فوجی مشقوں پر صیہونی کمانڈر کا ردعمل
May ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۱حزب اللہ کی ہفتہ کے دن ہونے والی فوجی مشقوں پر صیہونی فوج کے انٹیلی جنس نے ردعمل دکھاتے ہوئے کہا ہے کہ حسن نصراللہ نے شام سے ان کی سرحدوں میں ڈرون بھیج کر غلطی کی ہے اور اس کا نتیجہ ایک بڑی جنگ کی صورت میں نکل سکتا ہے۔
-
متحدہ عرب امارات نے صیہونی حکام کو ماحولیاتی کانفرنس میں شرکت کی دعوت دے دی
May ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۷متحدہ عرب امارات کے حاکم محمد بن زاید نے دبئی میں منعقد ہونے والی 2023ء کی عالمی ماحولیاتی تبدیلیوں سے متعلق کانفرنس میں شرکت کی دعوت دے دی ہے۔