-
حزب اللہ کی مزاحمت کوئی وقتی مزاحمت نہیں، صیہونی حکومت کی شکست تک یہ مزاحمت جاری ہے: شیخ نعیم قاسم
May ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۴:۴۲حزب اللہ لبنان کے نائب سیکرٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے حالیہ فوجی مشقوں کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ان مشقوں کا پیغام صیہونی دشمن کے مقابلے میں استقامت اور آمادگی ہے۔
-
سعودی عرب میں مزید تین شیعہ نوجوانوں کو سزائے موت دے دی گئی
May ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۴قطیف کے تین شیعہ نوجوانوں کو سعودی عدالت نے موت کی سزا دی ہے جن پر دہشت گردی کے الزامات لگا کر قانونی تقاضے پورے کئے بغیر ان کے سر قلم کئے گئے۔
-
فلسطینی جوانوں کی مزاحمتی کارروائی، دو صیہونی زخمی
May ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۳صیہونی دہشت گردی اور انتہاپسندی کے جواب میں فلسطینی جوانوں کی ایک مزاحمتی کارروائی میں کم از کم دو صیہونی زخمی ہو گئے۔
-
نائیجریا میں 300 حفاظ قرآن کے اعزاز میں عظیم الشان تقریب، حوسہ زبان میں ’’سلام فرماندہ‘‘ پڑھا گیا (ویڈیو)
May ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۰نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے زیر اہتمام حفظ قرآن کرنے والے 300 کمسن بچوں کے اعزاز میں شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں حفاظ بچوں کو اسناد کی تقسیم کے علاوہ حوسہ زبان میں ’’سلام فرماندہ‘‘ کا مشہور ترانہ بھی پڑھا گیا۔
-
حزب اللہ لبنان نے طاقت کا مظاہرہ کیا+ ویڈیو
May ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۲حزب اللہ لبنان نے مزاحمت کی عید کے موقع پر اپنی فوجی طاقت کا مظاہرہ کیا۔
-
فلسطینیوں کے میزائلوں کے مقابلے میں آئرن ڈوم کتنا کامیاب؟
May ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۰غزہ میں مزاحمتی تنظیموں کے راکٹوں کے مقابلے میں آئرن ڈوم سسٹم کے غیر موثر ہونے کے ثابت کرنے کے بعد مصری اخبار الاہرام نے اس دفاعی نظام کی کارکردگی پر ایک رپورٹ شائع کی۔
-
حزب اللہ کی فوجی مشقیں لبنان کی فوجی اور ڈرون صلاحیت کا مظہر
May ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۶حزب اللہ جوانوں نے جنوبی لبنان میں اپنے ایک کیمپ میں فوجی مشقیں انجام دی ہیں۔
-
نابلس میں فلسطینی مجاہدین کی شہادت پر فلسطین کی تحریک حماس کا ردعمل
May ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۰فلسطین کی تحریک حماس نے نابلس کے جنوب میں صیہونی فوجیوں کی جارحیت میں تین فلسطینی مجاہدین کی شہادت پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ صیہونی دشمن سے ابھی ہمارا حساب برابر نہیں ہوا ہے۔
-
دمشق انقرہ کے تعلقات کا انحصار ترکی کے غاصبانہ قبضے کے خاتمے پر ، شام کے وزیر خارجہ
May ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۵شام کے وزیر خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ ترکیہ کے ساتھ تعلقات شام کے علاقوں سے ترکیہ کی پسپائی کے بغیر معمول پر نہیں آسکتے۔
-
نائیجریا میں پھر سے شیعہ مسلمانوں پر مظالم، مکانات، اسکول گرانے کا کام شروع
May ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۵نائیجریا کی کادونا ریاست کے گورنر ناصر احمد الرفاعی نے اسلامی تحریک سے منسلک افراد کے گھر اور دوسری عمارات کو گرانے کا حکم جاری کیا ہے۔