-
حزب اللہ جدید ہتھیاروں کے ہمراہ ایک منظم فوج ہے۔ صیہونی میڈیا کا اعتراف
May ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۴:۰۱صیہونی میڈیا نے حزب اللہ کی حالیہ فوجی مشقوں کے بارے میں صیہونی حکومت کو متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ حزب اللہ کی تازہ ترین فوجی مشقیں اسرائیل کے لئے ایک پیغام ہیں۔
-
بلاطہ کیمپ میں صیہونیوں کا حملہ، 3 فلسطینی شہید، 6 زخمی
May ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۹فلسطینی وزارت صحت کے اعلان کے مطابق صیہونی فوج کے بلاطہ کیمپ میں حملے کے نتیجے میں 3 فلسطینی شہید اور 6 دوسرے زخمی ہو گئے ہیں۔
-
دہشت گرد گروہوں کے ہاتھوں شام میں جنگ بندی کی خلاف ورزی
May ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۰شام میں روس کے آشتی مرکز نے خبردی ہے کہ دہشت گرد گروہوں نے صوبہ ادلب میں واقع جنگ بندی والے علاقے میں حملہ کیا ہے
-
مسجدالاقصی پر صیہونیوں کا حملہ اور حماس کا انتباہ
May ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۰فلسطین کی تحریک حماس اور فلسطینی انتظامیہ نے صیہونی حکومت کے داخلی سلامتی کے امور کے وزیر کے ذریعے مسجد الاقصی کی بے حرمتی کی مذمت کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ صیہونیوں کے اس طرح کے جارحانہ اقدامات کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے
-
صیہونی فوجیوں کے خلاف فلسطینی مجاہدین کی کارروائیاں
May ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۵فلسطینی مجاہدین نے فلسطینیوں کے خلاف صیہونی حکومت کے مظالم کے جواب میں نابلس کے جنوب میں صیہونی فوجیوں پر حملہ کیا ہے۔
-
قدس اور مغربی کنارے میں صیہونیوں کے فلسطینوں پر حملے، فلسطینیوں کی جوابی کاروائی
May ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۴مغربی کنارے اور قدس شریف میں صیہونیوں نے فلسطینیوں پر حملے کئے جس کے بعد الخلیل کے علاقے کریات اربع میں آبادکاروں کی ایک گاڑی پر فائرنگ کے واقعے کی خبر دی جا رہی ہے۔
-
تیل گیس کی دریافت و استخراج کو لے کر یمنی حکومت اور چین میں معاہدہ
May ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۳یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کی وزارت تیل و معدنیات نے اعلان کیا ہے کہ اُس نے چین کے درمیان تیل اور گیس کی دریافت و استخراج کےلئے سرمایہ گزاری کے ایک معاہدے پر دستخط کئے ہیں۔
-
صیہونی فوجی اپنی چوری پر پشیماں، مسجد الاقصیٰ کی چابی لوٹا دی (ویڈیو)
May ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۵سابق صیہونی فوجی نے پانچ دھائیوں کے بعد مسجد الاقصیٰ کے ایک دروازے کی چوری کی ہوئی ایک چابی کو لوٹاتے ہوئے کہا ہے کہ یہی وہ کام ہے جو اسرائیل کو فلسطینی عوام کے حق میں انجام دینا چاہئے۔
-
...مگر نتن یاہو کے خلاف صیہونیوں کےمظاہرے نہ تھمے! (ویڈیو)
May ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۲غزہ کے خلاف صیہونی حکومت کی جارحیت تھم گئی مگر صیہونی وزیر اعظم نتن یاہو کے خلاف صیہونیوں کےمظاہروں کا سلسلہ نہ تھم سکا اور وہ بدستور جاری ہے۔ گزشتہ روز لگاتار بیسویں ہفتے بھی اپنی حکومت کے خلاف صیہونی شہریوں نے مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں منجملہ تل ابیب میں مظاہرہ کیا جس میں دسیوں ہزار کی تعداد میں صیہونیوں نے شرکت کی۔
-
کیا ابھی بھی شام اور قطر کے درمیان اختلافات ہيں؟+ ویڈیو
May ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۲امیر قطر اور شام کے صدر بشار الاسد کی ملاقات کے بارے میں متضاد رپورٹیں شامنے آ رہی ہیں۔