-
صیہونی حریفوں کے ساتھ عراقی اور کویتی کھلاڑیوں کا رویہ
May ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۰عراق اور کویت کے شمشیر باز کھلاڑیوں نے اپنے صیہونی حریفوں کے ساتھ مقابلہ کرنے سے انکار کرنے کے ساتھ ہی شمشیر زنی کے عالمی مقابلوں میں اپنی شرکت جاری رکھنے سے منصرف ہونے کا اعلان کر دیا
-
صیہونی جرائم سے آزاد نامہ نگار خائف نہیں ہوں گے: حماس
May ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۱فلسطین کی تحریک حماس نے فلسطینی نامہ نگار ابو عاقلہ کے دانستہ قتل کے بارے میں الجزیرہ ٹی وی چینل کی حالیہ رپورٹ پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ غاصب صیہونیوں کے وحشیانہ جرائم سے قومی و حریت پسند نامہ نگار ہرگز مرعوب نہیں ہوں گے۔
-
غاصب صیہونیوں کے خلاف تحریک مزاحمت کی 27 کارروائیاں
May ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۵پریس ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ فلسطین کی تحریک مزاحمت کے مجاہدین نے گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران غرب اردن کے علاقے میں غاصب صیہونیوں کے خلاف ستائیس کاروائیاں انجام دی ہیں۔
-
جدہ اعلامیہ حقیقت کے مطابق نہیں ہے: انصاراللہ
May ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۹انصاراللہ یمن کے سیاسی شعبے کے سربراہ نے جدہ مٰیں عرب ممالک کانفرنس کے اعلامیہ پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اعلامیہ حقیقت کے خلاف ہے۔
-
دہشتگردی کے کسی بھی اقدام کا دردناک جواب دیں گے:زیاد النخالہ
May ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۶فلسطین جہاد اسلام کے سیکرٹری جنرل زیاد النخالہ نے کہا ہے کہ وہ صیہونی دشمن کی جانب سے کسی بھی دہشت گردانہ اقدام کا دردناک جواب دیں گے کیونکہ تل ابیب اور دوسرے مقبوضہ شہر جہاد اسلامی کے میزائلوں کی زد پر ہیں۔
-
اسرائیل کا فلیگ مارچ، اس کے کھوکھلے دعوے کا ثبوت ہے
May ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۶صیہونی حکومت کے ایک عسکری تجزیہ کار نے اس حکومت کے نام نہاد فلیگ مارچ کے لیے وسیع پیمانے پر ہونے والی سرگرمیوں کا حوالہ دیتے ہوئے اسے نتن یاہو کے دعوے کے باطل ہونے کی علامت قرار دیا۔
-
ہم خطے کو کشیدگی کے میدان میں تبدیل نہیں ہونے دیں گے: محمد بن سلمان
May ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۵عرب لیگ کا بتیسواں سربراہی اجلاس آج جدہ میں شروع ہوا اور عرب لیگ کی سربراہی الجزائر سے سعودی عرب کو سونپ دی گئی۔
-
عرب سربراہی اجلاس میں شام کی شرکت پر سعودی عرب کا اظہار مسرت
May ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۲عرب ملکوں کے سالانہ سربراہی اجلاس میں شام کے صدر بشار اسد کی شرکت میڈیا رپورٹوں کے اہم محور میں تبدیل ہو گئی ہے اور سعودی عرب نے بھی اس اجلاس میں دمشق کی واپسی پر مسرت کا اظہار کیا ہے۔
-
صیہونی پرچم ریلی ، نامہ نگاروں پر حملہ، کئی زخمی
May ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۷مقبوضہ فلسطینی علاقے میں ہزاروں صیہونیوں نے پرچم ریلی میں شرکت کے دوران نامہ نگاروں پر حملہ کیا اور نسل پرستانہ نعرے لگائے۔
-
پرچم ریلی کے دوران صیہونی دہشتگردوں کی اشتعال انگیزی (ویڈیو)
May ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۵ان دنوں اپنے انتہاپسندانہ تلمودی مناسک انجام دینے اور پرچم ریلی نکالنے کے مقصد سے صیہونی دہشتگردوں کی مسجد الاقصیٰ اور مقبوضہ علاقوں میں اشتعال انگیزیاں اپنے عروج کو پہنچ گئیں۔ تلمودی مراسم کے دوران صیہونیوں کی بھنبھناہٹ کی آواز جابجا سنائی دے جاتی ہے۔ صیہونی آبادکار اپنے مسلح صیہونی دہشتگروں کی پناہ میں رہتے ہوئے جو جی میں آتا ہے کرتے ہیں اور اگر کوئی فلسطینی انکے اشتعال انگیز اقدامات کے جواب میں معمولی ردعمل بھی دکھاتا ہے تو وہ فوری طور پر صیہونی دہشتگردوں کے عتاب کا نشانہ بن جاتا ہے۔