-
تمام مقبوضہ علاقوں میں ہائی الرٹ صیہونی حکومت کی کمزوری کا ثبوت ہے: فلسطینی رہنما
May ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۲:۳۲غاصب صیہونیوں کی اشتعال انگیز پرچم ریلی کے بعد فلسطین کے مقبوضہ علاقوں میں ہونے والی جھڑپوں میں دسیوں فلسطینی زخمی ہو گئے۔
-
شام کے صدر سعودی عرب پہنچ گئے
May ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۴:۴۳شام کے صدر بشار اسد عرب لیگ کے اجلاس میں شرکت کی غرض سے سعودی عرب پہنچ گئے۔
-
مسجد الاقصی کی بے حرمتی، صیہونیوں نے فلیگ مارچ کے بہانے قبلہ اول پر دھاوا بول دیا
May ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۷سیکڑوں صیہونی آبادکار فلیگ مارچ کے بہانے مسجد الاقصی کے صحنوں میں داخل ہوگئے اور قبلہ اول کی بے حرمتی کی۔ اس موقع پر ان انتہاپسند غاصبوں کو صیہونی فوج کی مکمل حمایت حاصل تھی۔
-
فلسطینی مجاہدین کی جوابی کارروائیاں ، صیہونیوں کے بھاگنے کا سلسلہ تیز
May ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۷جہاد اسلامی فلسطین کے فوجی بازو سرایاالقدس سے وابستہ نابلس بٹالین نے اعلان کیا ہے کہ اس نے غاصب صیہونی فوجیوں اور ان کی گاڑیوں کو براہ راست نشانہ بنایا ہے
-
جو غلطی تم نے غزہ کے بارے میں کی وہ لبنان کے بارے میں مت دھرانا: حزب اللہ کا انتباہ
May ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۶حزب اللہ لبنان نے کے ایک اعلی عہدیدار نے کہا ہے کہ کہ صیہونی فوج کےظالمانہ حملوں اورجہاد اسلامی کے کمانڈروں کو شہید کرنے کے باوجود نیتن یاھو حکومت کو بند گلی اور گڑھے سے نکلنے میں مدد نہیں ملے گی
-
روس و چین سے تعلقات بڑھانے پر امریکہ کا عرب امارات کو انتباہ
May ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۹امریکی حکام نے یو اے ای کے حاکم محمد بن زین آل نھیان کو انتباہ دیا ہے کہ روس اور چین کے ساتھ انکے قریبی فوجی اور انٹیلی جنس تعلقات سے امریکہ کے ساتھ انکے تعلقات خطرے میں پڑ سکتےہیں۔
-
صیہونی فوجی زبردستی بچے کے ہاتھ سے فلسطینی پرچم چھین لے گیا (ویڈیو)
May ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۴:۴۳مقبوضہ فلسطین کے الخلیل علاقے میں مسجد الابراہیمی کے قریب ایک فلسطینی نونہال فلسطینی پرچم لہرا رہا تھا کہ قریب میں گشت رہے غاصب صیہونی فوجیوں کی نظر اُس پر پڑ گئی، انہیں بچے کا یہ فعل پسند نہیں آیا اور انہوں نے زبردستی بچے سے پرچم لینے کی کوشش کی اور بچہ بھی انکی اس کوشش کے درمیان اُن سے بچ کر اِدھر اُدھر دوڑتا رہا جسے دیکھ کر آپس پاس موجود فلسطینی ہنسے بغیر نہ رہ سکے۔ آخرکار غاصب صیہونی بچے سے پرچم چھین کر چلتے بنے۔
-
صیہونی آبادکاروں کی مسجد الاقصیٰ میں دراندازی، پرچم مارچ کے پیش نظر اشتعال انگیزیاں بڑھیں
May ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۲:۵۲دسیوں صیہونی آبادکاروں نے اپنے فوجیوں کے ہمراہ ایک بار پھر باب المغاربہ سے ہوتے ہوئے مسجد الاقصیٰ میں درآئے۔
-
سعودی عرب میں امریکی دال نہ گل سکی، ریاض: واشنگٹن کے کہنے پر تہران کے ساتھ تعلقات پر نظر ثانی نہیں کریں گے
May ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۲:۵۱سعودی عرب نے ایران کے ساتھ اپنے تعلقات کی بحالی پر نظر ثانی پر مبنی امریکہ کی درخواست کو ٹھکرا دیا.
-
ہماری نگاہ مستقبل کی جانب ہے نہ کہ ماضی کی طرف : شام کے وزیر خارجہ
May ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۴شام کے وزیر خارجہ کی قیادت میں ایک اعلی سطحی شامی وفد جدہ پہنچ چکا ہے۔