-
تل ابیب انگشت بدنداں، حماس کا غزہ کے آبی حدود میں میزائلی تجربہ
May ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۴اسلامی استقامتی تنظیم حماس نے غزہ کے آبی حدود میں میزائلی تجربہ کیا ہے۔
-
سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کو انصاراللہ کی دھمکی
May ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۶سعودی اتحاد نے فوجی آپریشن اور سرحدی پابندیوں کا خاتمہ نہیں کیا جس کی وجہ سے صورتحال بدل سکتی ہے۔
-
شام کی عرب لیگ میں واپسی کا خیرمقدم کرتے ہیں: عرب لیگ کے نائب سربراہ
May ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۸عرب لیگ کے نائب سیکریٹری جنرل حسام زکی نے شام کی اس یونین میں واپسی کا خیرمقدم کیا ہے۔
-
5 روزہ جنگ، صیہونی آپس میں ہی الجھ پڑے
May ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۵غزہ کی 5 روزہ جنگ کے بارے میں صیہونیوں میں شدید اختلافات پیدا ہوگئے ہیں۔
-
ترکیہ کے صدارتی انتخابات، اردوغان اور قلیچدار اوغلو اگلے مرحلے میں
May ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۸ترکیہ میں صدارتی انتخابات دوسرے مرحلے میں پہنچ گئے۔
-
مشترکہ آپریشنل کمان انتہائی مفید اور موثر رہی، زیاد النخالہ اور اسماعیل ہنیہ
May ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۱حماس تنظیم اور جہاد اسلامی تحریک کے سربراہوں نے صیہونی دشمن کے سامنے متحدہ موقف پر زور دیا ہے۔
-
جہاد اسلامی فلسطین کے تباہ کن میزائلی حملوں سے مقبوضہ علاقوں میں خوف وھراس
May ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۶عبری ذرائع ابلاغ نے جہاد اسلامی فلسطین کی میزائل توانائی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک مزاحمت کے میزائلوں کی دہاڑ اور گھن گرج نے نصف سے زائد مقبوضہ علاقوں کو تعطل سے دوچار کر دیا۔
-
ایرانی وزیر نبی کریم (ص) کی زیارت کو پہنچے (ویڈیو)
May ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۷ایران کے وزیر اقتصاد و خزانہ سید احسان خاندوزی اسلامی ترقیاتی بینک کے سالانہ اجلاس میں شرکت کے لئے جمعرات کو جدہ پہنچے تھے۔ اس سفر کے دوران انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم اور ائمۂ بقیع علیہم السلام کی زیارت بھی کی۔
-
یوم نکبت منانے کا فلسفہ (ویڈیو)
May ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۰چودہ مئی عالم اسلام بالخصوص فلسطینی عوام کے لئے نہایت تلخ اور دشوار عہد کے آغاز کا دن ہے۔
-
سمندری طوفان موچا نے روہنگیا مسلمانوں کو پھر اجاڑ دیا
May ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۲خلیجِ بنگال سے اٹھنے والے سمندری طوفان ’موچا‘ نے میانمار اور بنگلا دیش کے ساحلی علاقوں میں تباہی مچا دی ہے۔