-
حیفا اور یافا کی ویب سائٹوں پر سائبر حملہ
May ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۰اینینومس نامی گروپ نے مقبوضہ علاقوں میں حیفا اور یافا کی سائٹوں کو ہیک کر لیا۔
-
مزاحمتی محاذوں کے اتحاد سے خوفزدہ ہے اسرائیل
May ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۴صیہونی تحقیقی مرکز نے بتایا ہے کہ اسرائیل اندرونی بحرانوں کے سائے میں مختلف شعبوں میں مزاحمتی محاذوں کے اتحاد سے پریشان ہے۔
-
ایران کی تقسیم کا صیہونی خواب
May ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۰مقبوضہ فلسطین کی غاصب صیہونی پارلیمنٹ کے بتّیس اراکین نے صیہونی حکومت کی اندرونی مشکلات سے توجہ ہٹانے کے لئے اپنے ایک مراسلے میں صیہونی وزیر خارجہ کو مخاطب کرتے ہوئے ایران کی تقسیم پر اسرائیل کی حمایت کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
سلامتی کونسل یمن میں قیام امن کی خواہاں نہيں!
May ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۶یمن کی انسانی حقوق کی وزارت نے اعلان کیا ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل، ایک غیر جانبدار مصالحتکار کی حیثیت سے کبھی یمن میں امن کے درپے نہیں رہی ہے۔
-
بیت المقدس میں مسجد الاقصی اور بیت اللحم میں ہسپتال پر صیہونی جارحیت
May ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۰غاصب صیہونی حکومت کے جارح فوجیوں نے مقبوضہ بیت المقدس میں مسلمانوں کے قبلہ اول مسجد الاقصی اور بیت اللحم میں ایک ہسپتال کو جارحیت کا نشانہ بنایا اور ہسپتال کے اندر آنسو گیس کا استعمال کیا۔
-
بحرانِ شام کے حل کے لئے اردن میں پانچ ملکی اجلاس، شامی وزیر خارجہ امان پہنچ گئے
May ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۰شام کے وزیر خارجہ فیصل المقداد پانچ ملکی اجلاس میں شرکت کےلئے اردن کے دارالحکومت امان پہنچ گئے ہیں۔
-
اقوام متحدہ کی سربراہی میں افغانستان کے حوالے سے 25 ممالک کا اجلاس، طالبان مدعو نہیں
May ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۱اقوام متحدہ کی میزبانی میں افغانستان کے بارے میں 25 ملکی اجلاس آج سے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں شروع ہو رہا ہے۔
-
جدہ پہنچنے پر ایرانی ناظم الامور کا پرتپاک خیرمقدم (ویڈیو)
May ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۸سعودی عرب کے فوجی حکام نے ایران کے ناظم الامور کے جدہ پہنچنے پر اُن کا پرتپاک خیرمقدم کیا۔
-
صیہونی ظلم و جبر سے فلسطینی استقامت کمزور نہیں طاقتور ہوتی ہے: فلسطینی رہنما
May ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۵ناجائز صیہونی حکومت کے ظلم و جبر کا تسلسل فلسطینی مزاحمت کے کمزور ہونے کا نہیں بلکہ اسکے مزید طاقتور ہونے کا باعث ہے، یہ بات فلسطین کی استقامتی تنظیم جہاد اسلامی کے ایک سینیئر رہنما نے کہی ہے۔
-
صیہونیوں نے ایک اور فلسطینی نوجوان کو گولی مار دی (ویڈیو)
May ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۱فلسطین، اریحا کے علاقے عقبہ جبر میں فوجی نما صیہونی دہشتگردوں نے ایک اور فلسطینی لڑکے کو گولی مار کرشہید کر دیا۔