-
یہودیوں کے ہاتھوں صیہونی حکومت کا پرچم نذر آتش
Apr ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۲مقبوضہ فلسطین میں یہودیوں کے ایک گروہ نے یوم نکبت کی مناسبت سے مظاہرے کے دوران صیہونی حکومت کے پرچم کو نذر آتش کر دیا۔
-
وزیر خارجہ ایران کی حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ سے ملاقات
Apr ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۲ایران کے وزیر خارجہ نے جو اپنے سرکاری دورے پر ان دنوں لبنان میں ہیں، لبنانی حکام سے ملاقات کے بعد حزب اللہِ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
صیہونیوں کے خلاف یہودیوں کا مظاہرہ (ویڈیو)
Apr ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۸مقبوضہ بیت المقدس میں صیہونیت مخالف ہزاروں یہودیوں نے یوم نکبہ کی آمد پر مظاہرہ کیا، فلسطین کی حمایت کی اور ناجائز صیہونی ریاست کے جھنڈے کو نذر آتش کر دیا۔
-
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں خواتین کے موضوع پر طالبان کے خلاف قرارداد منظور
Apr ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۱اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے افغانستان میں خواتین پر عائد پابندیوں کے خلاف قرارداد منظور کرلی۔
-
اسرائیل کی مشکلات میں اضافہ، جہاد اسلامی اور حزب اللہ مل کر صیہونی دھمکیوں کا مقابلہ کریں گی
Apr ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۸جہاد اسلامی فلسطین نے ناجائز صیہونی حکومت کی دھمکیوں سے نمٹنے کے لئے حزب اللہِ لبنان کے ساتھ مل کر کام کرنے کی خبر دی ہے۔
-
سوڈان میں جنگ بندی کا خاتمہ ہو گیا
Apr ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۵اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ سوڈان کی موجودہ صورتحال کو دیکھتے ہوئے فی الحال جنگ بندی کا امکان نظر نہیں آ رہا ہے کیوں کہ جنگ کے دونوں فریقوں کا یہ خیال ہے کہ کامیابی انہیں مل سکتی ہے۔
-
فلسطینی عوام کی مشکلات کے دن ختم ہونے والے ہیں، فلسطینی وزیرخارجہ
Apr ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۳فلسطین کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام کی مشکلات اور مسائل کے دن اب ختم ہونے والے ہیں
-
سوڈان میں خونریز جھڑپیں انسانی تباہی میں بدل رہی ہیں: اقوام متحدہ
Apr ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۶سوڈان میں اقوامِ متحدہ کے نمائندے نے کہا ہے کہ سوڈانی فوج اور پیرا ملٹری فورسز کے رہنماؤں سے بات چیت ہوئی ہے۔
-
سلامتی کونسل کی خاموشی اور جوابدہی کے فقدان نے صیہونی حکومت کو مزید گستاخ بنا دیا: ایران (ویڈیو)
Apr ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۹سلامتی کونسل نے اپنی خاموشی سے فلسطینی عوام کو ایک دائمی انتہا پسندی کی زد پر لا کھڑا کیا ہے، یہ بات اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب امیر سعید ایروانی نے کہی۔
-
لیبیا کے قریب تارکین وطن کی مزید دو کشتیاں الٹ گئیں، 57 افراد جاں بحق
Apr ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۴لیبیا کے قریب بحیرہ روم میں تارکین وطن کی دو کشتیاں الٹنے سے پاکستانیوں سمیت 57 افراد جاں بحق ہوگئے۔