-
شام میں اسرائیلی ڈرون طیارہ تباہ
Apr ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۱:۳۲اسرائیلی فوج نے شام میں اپنے ایک ڈرون طیارے کی سرنگونی کی خبر دی ہے۔
-
مسجد الاقصیٰ پر صیہونی انتہا پسندوں کی پھر یلغار
Apr ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۴:۵۲انتہا پسند صیہونیوں نے غاصب اسرائیلی فوجیوں کی پشتپناہی میں باب المغاربه کی سمت سے مسجد الاقصیٰ کو اپنی جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
بعض ممالک نے اقوام متحدہ کا استحصال کیا ہے: اقوام متحدہ میں شامی مندوب
Apr ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۸اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب بسام صباغ نے اقوام متحدہ کو استحصال سے بچانے کے لئے اس عالمی ادارے اور بالخصوص سلامتی کونسل کے ڈھانچے کے اصلاح کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
حرم ابراہیمی میں صیہونی پرچموں کی تنصیب اور اسے یہودی رنگ دینے کی کوششیں جاری
Apr ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۰صیہونی حکومت نے الخلیل میں حرم ابراہیمی کو یہودی رنگ دینے کی پالیسی کو جاری رکھتے ہوئے حرم کی دیواروں پر غاصب صیہونی حکومت کے پرچم نصب کرنا شروع کر دیے ہیں۔
-
موساد سمیت تل ابیب کے متعدد سرکاری اداروں کی ویب سائٹوں پر بڑا سائبر حملہ
Apr ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۴صیہونی جاسوسی ادارے موساد سمیت تل ابیب کے متعدد سرکاری اداروں کی ویب سائٹوں پر وسیع سائبر حملہ ہوا ہے۔
-
صیہونی حکومت سے تعلقات برقرار نہیں کریں گے: عراقی وزیر خارجہ
Apr ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۱عراق کے وزیر خارجہ نے صیہونی حکومت سے تعلقات کو مکمل طور پر مسترد کردیا ہے۔
-
شامی فوج نے دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا
Apr ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۳شامی فوج نے دہشت گرد گروہ جبہۃ النصرہ کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
سوڈان میں 3 روزکی جنگ بندی
Apr ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۱سوڈان کی فوج نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے آج سے 72 گھنٹے کیلئے جنگ بندی کا اعلان کیا ہے۔
-
صیہونی مخالف کارروائی میں 8 صیہونی زخمی
Apr ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۴:۳۴فلسطین کے مقامی ذرائع کا کہنا ہےکہ مقبوضہ قدس کی وفا شاہراہ پر فائرنگ اور گاڑی سے ٹکر مارنے کے واقع میں متعدد صیہونی زخمی ہوئے۔
-
یمن کی ریاض سے وابستگی کا دور گذر گيا
Apr ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۴:۰۰یمن کے اعلی حکام کا کہنا ہے کہ سعودی اتحاد جنگ بندی کے معاہدے کی خلاف ورزی کررہا ہے۔