-
غرب اردن کے مختلف علاقوں پر صیہونیوں کا حملہ
Apr ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۵باخبر ذرائع کے مطابق، صیہونی فوجیوں نے غرب اردن کے الخلیل پر دھاوا بول کر دسیوں فلسطینیوں کو زخمی کردیا۔
-
سوڈان ، امریکہ کے لئے افریقہ میں اپنی افواج کی تعیناتی کا اچھا بہانہ
Apr ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۳:۰۴امریکہ کی وزارت جنگ نے کہا ہے کہ وہ اپنی افواج کی تعداد مشرقی افریقہ میں بڑھائے گا۔
-
عید فطر خدا کی عبادت اور اس سے تقرب کا دن
Apr ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۲:۱۰ماہ رمضان ماہ رحمت و مغفرت، ماہ ضیافت خدا اپنی تمام تر وسعتوں کے ساتھ رخصت ہوا مگر جاتے جاتے ہمیں عید فطر جیسے عظیم تحفے سے نواز گیا۔ بندگان خدا آپ سبھی کوعید بندگی، عید فطرت بہت بہت مبارک ہو۔
-
عید الفطر عالم اسلام کو مبارک ہو
Apr ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۲:۰۷دنیا کے اکثر ممالک میں آج عید الفطر مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے ۔
-
ریاض سے مذاکرات میں پیشرفت سعودی عرب کے عملی اقدامات پر منحصر: یمن
Apr ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۸یمن کی اعلی سیاسی کونسل نے اعلان کیا ہے کہ مذاکرات میں پیشرفت اور قیام امن اسی وقت ممکن ہوگا جب ریاض کے عملی اقدامات کا نتیجہ سامنے آئے۔
-
سوڈان میں فائر بندی سے متعلق ابتدائی مفاہمت
Apr ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۱سوڈان کے قوم پرست گروہوں نے عیدالفطر کی مناسبت سے متحارب فریقوں کے درمیان بہتّر گھنٹے کی فائر بندی سے متعلق ابتدائی مفاہمت ہوجانے کی خبر دی ہے۔
-
مسجد الاقصی میں ڈھائی لاکھ فلسطینیوں نے نمازعید ادا کی
Apr ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۳صیہونیوں کی جانب سے عائد شدید پابندیوں اور رکاوٹوں کے باوجود لاکھوں فلسطینیوں نے نماز عید الفطر مسجد الاقصی میں ادا کی۔
-
نماز عید کے اجتماع میں شامی صدر کی شرکت
Apr ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۵شام میں عید الفطر کے اعلان کے بعد، صدر بشار اسد نے دمشق میں نماز عید ادا کی۔
-
الوداع رمضان المبارک الوداع
Apr ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۴آج 30 رمضان المبارک ہے۔ یعنی مغفرت اور ماہ مہمانی خدا رمضان المبارک کا آخری دن ہے۔
-
یمن نے انسانی ہمدردی کے ناطے 77 سعودی اتحاد کے قیدیوں کو رہا کردیا
Apr ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۴یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کی قیدیوں سے متعلق کمیٹی نے انسانی ہمدردی کے ناطے 77 سعودی اتحاد کے قیدیوں کو رہا کردیا ہے۔