-
غاصب صیہونی فوجیوں کا حملہ، 33 فلسطینی زخمی
Apr ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۱:۵۱غاصب صیہونی فوجیوں نےمقبوضہ فلسطینی علاقوں میں اپنی جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے مزید 33 فلسطینیوں کو زخمی کردیا۔
-
سعودی عرب اور افغانستان جبکہ پاکستان میں صرف بوہری برادری آج عید منا رہی ہے
Apr ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۱دنیا اورعالم اسلام کے تقریبا زیادہ تر ملکوں میں کل بروز ہفتہ عید الفطر منائی جائیگی تاہم سعودی عرب اور افغانستان کے عوام اور پاکستان میں صرف بوہری برادری آج عید منا رہی ہے۔
-
خرطوم میدان جنگ، غذائی اشیا کی قلت، خوفزدہ عوام کی خرطوم سے فرار ہونے کی کوششیں
Apr ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۴:۴۰سوڈان کے دارالحکومت خرطوم میں حالات کی کشیدگی انتہا تک پہنچ چکی ہے۔ ایک جانب شدید دھماکوں کی آوازيں سنائی دے رہی ہيں تو دوسری جانب خوفزدہ عوام، خرطوم سے فرار ہونے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
مقبوضہ بیت المقدس میں صیہونی بستی کی تعمیر کا نیا منصوبہ
Apr ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۵پریس ذرائع کا کہنا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت مقبوضہ بیت المقدس میں صیہونیوں کے لئے تقریبا تین ہزار مکانات تعمیر کرنے کا نیا منصوبہ تیار کر رہی ہے۔
-
صیہونی فوجیوں کا طولکرم پر حملہ، دو فلسطینی زخمی
Apr ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۶غرب اردن کے طولکرم علاقے میں فلسطینی مجاہدوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان شدید مسلحانہ جھڑپیں ہوئی ہیں۔
-
افغانستان میں قحط و بھوک مری پر عالمی ادارہ صحت کا انتباہ
Apr ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۵عالمی ادارہ صحت نے افغانستان میں غربت و غذائی بحران بڑھنے پر سخت انتباہ دیا ہے۔
-
مالی امداد کے حصول کی کوشش کے دوران ہولناک سانحہ، دسیوں یمنی جاں بحق (ویڈیو)
Apr ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۵دسیوں یمنی شہری مالی امداد حاصل کرنے کی جد و جہد کے دوران شدید اژدہام کے باعث اپنی جان دے بیٹھے۔ یمنی عوام کو جنگ کے باعث شدید بدحالی اور فقر و غربت کا سامنا ہے۔
-
پوری دنیا امریکہ سے نفرت کرتی ہے: ترک وزیر داخلہ
Apr ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۵:۰۶ترکیہ کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ پوری دنیا امریکہ سے نفرت کرتی ہے۔
-
بغداد میں سفارتخانے نما امریکی فوجی اڈے میں خطرے کے سائرن کی گونج
Apr ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۴:۴۸بغداد میں امریکی سفارتخانے میں خطرے کے سائرن کی گونج سنائی دی ہے۔
-
امریکہ عراق میں الحشد الشعبی کی موجودگی کو ختم کرنے کے درپے
Apr ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۴:۲۳امریکہ عراق کے صوبۂ الانبار میں عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کی موجودگی کو ختم کرنے کی سازش کر رہا ہے۔